Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سابق ممبر پارلیمنٹ اور ریاستی وزیر علی محمد نائک فوت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 22, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ترال//سابق وزیر و ممبر پارلیمنٹ اور نیشنل کانفرنس کے اعلیٰ پایہ کے لیڈرترال کے ایڈوکیٹ علی محمد نائیک جمعہ کی شام مختصر علالت کے بعدانتقال کر گئے ہیں۔انکی عمر92برس کی تھی۔مرحوم چار بار ممبر اسمبلی اور ایک بار ممبر پارلیمنٹ رہنے کے علاوہ تین بار ریاستی وزیررہے۔ترال پائین کے رہنے والے علی محمد نائیک محاذ رائے شماری اور نیشنل کانفرنس کے صف اول کے لیڈروں میں تھے۔مرحوم نے 5مئی 1929کو ترال میں جنم لیا جس کے بعد قانون کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد انہوں نے سیاست میںقدم رکھا۔وہ شیخ محمد عبداللہ کیساتھ محاذ رائے شماری  کی تحریک میں پیش پیش رہے اور محاذ کے جنرل سیکریٹری کے طور پر بھی فرائض انجام دئے۔1967میں جب ریاستی انتخابات کا مرحلہ آیا تو نائیک نے محاذ رائے شماری سے استعفیٰ دیا اور آزاد امیدوار کی حیثیت سے ترال سے منتخب ہوئے۔اس انتخاب میں انہوں نے کانگریس کے عبدالغنی ترالی کو شکست دی۔1972میں وہ دوبارہ چنائو جیت گئے اور میر قاسم کی حکومت میں وہ ڈپٹی اسپیکر بھی رہے۔تاہم اندرا عبداللہ اکارڈ کے بعد جب1977میں انتخابات ہوئے تو وہ این سی کے محمد سبحان بٹ سے چنائو ہار گئے۔1982میں نائیک نے دوبارہ چنائو میں جیت حاصل کی اور وہ1984میں غلام محمد شاہ کی حکومت میں وزیر تعلیم بن گئے۔اسکے بعد انہیں1987میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔1990کے نامساعد حالات کے بعد انہوں نے نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار کی اور انہوں نے1996میں پارلیمنٹ چنائو میں کامیابی حاصل کی۔علی محمد نائیک جنگجوئوں کے ایک حملے میںبھی اس وقت بال بال بچ گئے تھے جب ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد وہ واپس سرینگر جارہے تھے۔17اپریل2006کو ان پر بس اسٹینڈ ترال میں جنگجوئوں نے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے دوران اسکے چہرے پر گولیاں لگیں اور وہ شدید طور زخمی ہوا۔اسکے بعد انکی سرینگر اور دلی میں کئی جراحیاں کی گئیں،لیکن اسے بولنے میں مشکلات پیش آتی رہیں۔اس حملے میں انکی حفاظت پر مامور ترال پولیس سے وابستہ دو اہلکار نذیر احمد آہنگر گاندربل اور عبدالاحد وانی لارکی پورہ اننت ناگ بھی ہلاک ہوئے۔اس واقعہ میں ایک پولیس زخمی بھی ہوا تھا۔مرحوم کو ریاست کے اعلی پایہ قانون دانوں میں شمار کیا جا تا تھا۔ قریبی رشتہ داروں کے مطابق مرحوم چھاتی کے مرض میں کچھ وقت سے مبتلا تھے اور انہیں جمعرات کی شام کو ہی جموں سے ترال لایا گیا تھا۔جمعہ کی شام انہوں نے اچانک زیادہ درد محسوس کیا جس کے بعد افراد خانہ نے انہیں سرینگر لے جانے کی کوشش کی تاہم وہ راستے میں دم توڑ بیٹھے۔ مرحوم کے دو بیٹے اورتین لڑکیاں ہیں جو سبھی شادی شدہ ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?