Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

وزیر اعلیٰ کی مرکزی وزیر پیٹرولیم کیساتھ اہم میٹنگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 23, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے  سرینگر اور جموں شہروں کو کمپرزیڈ نیچرل گیس (سی این جی) شہر قرار دینے پر زور دیتے ہوئے بھٹھنڈہ جموں۔ سرینگر گیس پائپ لائن کے کام میں سرعت لانے اور ریاست کو فراہم کئے جانے والے رعایتی تیل خاکہ کے کوٹا میں اضافہ کرنے کی مانگ کی۔پیٹرولیم کے مرکزی وزیر دھر میندر پر دھان، جو اپنی وزارت کے ساتھ جڑے پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کے 20 ممبران کے ہمراہ آج کل وادی میں ہیں ،کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ دیگر ریاستوں میں سی این جی کے استعمال کے کامیاب نتائج کو دیکھ کر اس کو اب جموں وکشمیر میں بھی استعمال میںلایا جانا چاہئے اور اس کی یہاں ضرورت بھی ہے۔ پیٹرولیم کے وزیر نے سرینگر اور جموں شہروں کو سی این جی شہروں کی فہرست میںشامل کرنے کے امکانات کا جائزہ لینے کیلئے اپنی وزارت کو ہدایت دی ۔ انہوں نے ریاست کو رعایتی تیل خاکی اضافی کوٹا فراہم کرنے کی بھی وزیر اعلیٰ کو یقین دہانی کرائی۔اننت ناگ ، راجوری اور کرگل میں آئیل ڈیپو اور بوٹلنگ پلانٹ قائم کرنے کی مانگ کے ردِّعمل میں مرکزی وزیر نے اپنی وزارت کو اس مقصد کیلئے زمین کی نشاندہی کرنے کی ہدایت دی۔ وزیر اعلیٰ کی جانب سے سرینگراو رجموں کے نوجوانوں کی ’’ آن کیمپس تقرری ‘‘ کے مطالبے کے ردِّعمل میں پیٹرولیم کے مرکزی وزیرنے تمام آئیل پی ایس یوز کے سربراہوں کو ہدایت دی کہ وہ آنے والے دنوں میں سرینگر اور جموں میں ایک مخصوص ریکروٹمنٹ ریلی کا انعقاد کریں۔ اس دوران ریاستی وزیر اعلیٰ نے ریاست کے ان تمام علاقوں میں نئی گیس ایجنسیاں اور پیٹرول پمپ قائم کرنے کامطالبہ کیا جو ابھی تک اس سہولیت سے محروم ہیں ۔ میندر پردھان نے اس مطالبے پر غور کرنے کا یقین دِلایا۔مرکزی وزیر نے ریاست میں پوٹیبل پیٹرول پمپ قائم کرنے کے مطالبے پر بھی مثبت ردِّعمل ظاہر کیا۔وزیر اعلیٰ نے عوامی سلامتی کے پیش نظر جموں اور لیہہ شہروں سے پیٹرول پمپ دور دراز علاقوں میںمنتقل کرنے کی بھی مانگ کی جس کیلئے زمین کی نشاندہی کی گئی ہے۔مرکزی وزیر نے اس سلسلے میں موقعہ پر ہی ضروری ہدایات دیں۔ا س موقعہ پر ارکانِ پارلیمان مظفر حسین بیگ اور نذیر احمدلاوے کے علاوہ کئی دیگر ارکان پارلیمان ، مشاورتی کمیٹی کے ممبران ، صوبائی کمشنر کشمیر ، ناظم خوراک اور دیگر افسران موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شجرو مہور میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی
تازہ ترین
چیف جسٹس آف انڈیا پہلی بار کشمیر کا دورہ کریں گے
برصغیر
نارتھ زون ریجنل کانفرنس :آئی جی کشمیر نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

جموں وکشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

الیکشن کمیشن نے نائب صدر کے انتخاب کی تیاریاں شروع کیں

July 23, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ہندوستانی ایئر اسپیس میں پاکستانی طیارے اب بھی نہیں ہو سکیں گے داخل، حکومت نے 23 اگست تک بڑھائی پابندی

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

لوک سبھا میں مسلسل تیسرے دن اپوزیشن کا ہنگامہ، ایوان کی کارروائی 2بجے تک ملتوی

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?