Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

گاؤ رکھشک ریاسی پہنچ گئے،گوجر بکروال خانہ بدشوں پر حملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 23, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ریاسی// ملک کے دوسرے حصوں میں گائو رکھشا کے نام پر کی جانے والی غنڈہ گردی کا سلسلہ جموں صوبہ تک پہنچ گیا ہے۔جمعہ کی شام ریاسی قصبہ سے چند کلو میٹر دور تلواڑا کے زیرو موڑ علاقہ میں خود ساختہ گائو رکھشکوں نے بکروالوں پرحملہ کر کے 9سالہ بچی سمیت6افرادکوزخمی کردیا جن میں نسیمہ بیگم ، عابدہ بیگم، نزاکت علی اور صابر علی شامل ہیں۔شر پسند بکروالوں کے مویشی لیکر بھی فرارہوگئے ۔ چوکی افسر تلواڑہ سب انسپکٹر جسوندیر سنگھ نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ اگر چہ پولیس نے ملزمان کی شناخت کر لی ہے تاہم ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے، البتہ  چھینے گئے مویشیوں کوبرآمدکرکے مالک کے حوالہ کردیا گیا ہے ۔انہوں نے بچے کے لاپتہ ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے بتایا کہ بچہ مل گیا ہے۔ ایس ایس پی ریاسی طاہر سجاد نے بتایا کہ متاثرہ  ایک خاتون کا بیان لیا گیا جس میں اس نے حملہ آوروں کی شناخت کی ہے جن کی قیادت شنکارا سنگھ ولد کھجور سنگھ کر رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کے خصوصی دستے تشکیل دئیے گئے ہیں اور توقع ظاہر کی کہ جلد ہی تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔اس سے قبل شدید طور پر زخمی افراد کو ہسپتال پہنچایا گیا تو انہوں نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ وہ اپنے مال مویشی لیکرجارہے تھے کہ اچانک سامنے سے آنے والے ایک گروپ نے انہیں روکا اوربغیرکچھ کئے سنے انہوںنے ہمیں مارناپیٹناشروع کردیا۔خواتین نے دعویٰ کیا کہ ان کی بے حرمتی کرنے کی بھی کوشش کی گئی تاہم وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئیں ۔ حملہ آ ٓورہماری16گائے اورکتوں کوبھی لے گئے ۔ پولیس سربراہ ڈاکٹرایس پی وید نے غنڈوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایات دیتے ہوئے واضح کیاہے کہ کسی بھی معاملے میں کسی بھی شخص یاگروپ کوقانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائیگی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?