Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

مودی کاتمام ریاستوں کو پیغام،کشمیری طلاب تک پہنچیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 24, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی //وزیر اعظم نریندر مودی نے  ملک کی تمام ریاستی سرکاروں پر زور دیا کہ وہ اُن کشمیری طلاب تک پہنچنے کی کوشش کریں جو اُنکی ریاستوں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔وزیر اعظم کا مشورہ، وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے اس بیان کے رد عمل میں آیا جو انہوں نے وزرائے اعلیٰ  میٹنگ کے دوران کشمیری طلاب کو چند ریاستوں میں درپیش مشکل صورتحال کا سامنا کرنے کے حوالے سے دیا۔وزیر اعظم نے محبوبہ مفتی کے بیان کی تائید بھی کی اور کشمیری طلاب تک پہنچنے کیلئے وزرائے اعلیٰ پر زور بھی دیا۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ حال ہی میں میواڑ یونیورسٹی راجستھان اور میرٹھ یونیورسٹی اتر پردیش میں کشمیری طلباء کو نکلنے کیلئے کہا گیا ہے۔نیتی آیوگ میٹنگ کے دوران نریندر مودی نے محبوبہ مفتی کی طرف سے اس تجویز سے اتفاق کیا کہ ریاستوں کو کشمیری طلباء میں دلچسپی لینی چاہیے، جو وہاں زیر تعلیم ہیں تاکہ وہ واپس آکر ایک اچھا تاثر دینے میں کلیدی رول ادا کر سکیں۔نریندر مودی نے کہا’’میں تمام ریاستی سرکاروں پر زور دیتا ہوں کہ وہ کشمیری طلاب، جو مختلف ریاستوں میں زیر تعلیم ہیں، سے رابطہ رکھیں، ان تک پہنچنے کی کوشش کریں،اور ایسا وقتاً فوقتاً کیا جانا چاہیے‘‘۔ وزیر اعظم نے محبوبہ مفتی کی اس بات کی بھی تائید کی کہ ریاستوں کو ریاست جموں و کشمیر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کرنا چاہیے۔وزیر اعظم نے کہا’’میری تجویز ہے کہ کشمیر میں مختلف ریاستوں کو مختلف تقریبات کا انعقاد کرنا چاہیے کیونکہ آپس میں رابطہ کرنے سے نہ صرف خیر سگالی کا پیغام جائے گا بلکہ ایک امن کا ماحول بھی پیدا کیا جاسکتا ہے‘‘۔ادھر وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو اتوار کی شام وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اور سوموار کو وزیر اعظم کیساتھ اہم ملاقاتیں کرنے کا پروگرام ہے۔بتایا جاتا ہے کہ مرکزی داخلہ وزیر کے ساتھ میٹنگ میں ریاست کی امن و قانون کی صورتحال کے علاوہ بھاجپا کے چند لیڈران اور وزراء کی جانب سے متنازعہ بیانات دینے پر گفت و شنید کی جائیگی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?