Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

مسئلہ کشمیر خطے میں بدامنی اور سیاسی غیر یقینیت کی بنیادی وجہ:حریت (ع)

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 27, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// حریت (ع)نے ریاستی حکمرانوں کی جانب سے کشمیری عوام کے خلاف اختیار کی جارہی غیر جمہوری اور معاندانہ طرز عمل سے عبارت پالیسیوں کو حد درجہ افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوامی جذبات اور احساسات کو طاقت کے بل پر دبانے سے نہ توکشمیر میں امن قائم ہوسکتا ہے اور نہ سیاسی عدم استحکام کا خاتمہ ممکن ہے ۔بیان میں کہا گیا کہ مسئلہ کشمیراس پورے خطے میں بدامنی اور سیاسی غیر یقینیت کی بنیادی وجہ ہے اور اس مسئلہ کو حل اور کشمیری عوام کی خواہشات اور احساسات کا احترام کئے بغیربرصغیر ہندوپاک میں دیرپا امن کی ضمانت  فراہم نہیں کی جاسکتی۔بیان کے مطابق حریت رہنما مختار احمد وازہ نے جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں بشمول ڈور ، ہلر ، قاضی گنڈ اور دیالگام میں کئی عوامی اجتماعات سے خطاب کے دوران 
کشمیر ی عوام کیخلاف ریاستی حکمرانوں کی جانب سے کی جارہی زیادتیوں ، گرفتاریوں ، چھاپوں اور ہراسانیوں کی شدید مذمت کی ۔اس دوران حریت ترجمان نے پلوامہ ، شوپیاں ،بانڈی پورہ اور بجبہاڑہ میں کالج کے طلباء کیخلاف پولیس  اور فورسز کی پُر تشدد کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی انتظامیہ نے یہاں کے حالات سے نمٹنے کیلئے جو غیر جمہوری اور غیر اخلاقی طریقہ کار اختیار کیا ہوا ہے وہ نہ صرف حد درجہ افسوسناک ہے بلکہ اس طرح کے طرز عمل سے حالات مزید ابتر ہونے کا اندیشہ ہے۔ترجمان نے پلوامہ کے ایک سیاسی کارکن ایڈوکیٹ عبدالغنی ڈار کی ہلاکت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حریت کانفرنس سیاسی اختلافات اور نظریات کی بنیاد پرکسی بھی فرد کے قتل یا اُسے زور زبردستی سے دبانے کے حق میں نہیں ہے۔
و یری ناگ میں آگ،رہائشی مکان خاکستر
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیرمیں بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ، شدید گرمی سے راحت

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?