Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پروفیسر بٹ دوبارہ صدر جمعیت منتخب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 8, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//پروفیسر غلام محمد بٹ ایک بار پھر جمعیت اہلحدیث  کے صدر منتخب ہوئے۔ اس بات کا اعلان انتخابی بورڈ چیئرمین مفتی محمد یعقوب بابا  نے سلفیہ مسلم انسٹی چیوٹ میں انتخابی کارروائی کے اختتام پر کیا۔ اس عمل میں ریاست کے تینوں خطوں سے آئے ہوئے414 اراکین مجلس شوریٰ نے حصہ لیا ۔ ایک بار پھر صدارتی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد بٹ نے کہا کہ تعلیم وتدریس ،دعوت اور فلاحی امور کی انجام دہی کو حسب سابق ہمارے ایجنڈے میں ترجیحی حیثیت حاصل رہے گی۔ موصوف نے ریاستی خصوصاًوادی کے کربناک حالات پر بھی گفتگو کی، اور وادی بھرمیں ہورہی انسانی حقوق کی پامالیوں، مرد و زن کی گرفتاریوں ، قید و بند کی سختیوں اور طلباء وطالبات پر قہر وستم کے پہاڑ توڑنے پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ،اور کہا کہ ان تمام مسائل ومصائب کی جڑ مسئلہ کشمیرہے، اور جب تک نہ اس مسئلہ کو ایڈریس کیا جائے تب تک سکون ،امن وراحت کا قیام ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا ہم تمام متعلقہ فریقوں سے اس مسئلہ کے آبرومندانہ حل کے لئے بات چیت شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں ،اورسیاسی رہنماؤں پر قدغنوں کا خاتمہ اور اس سلسلے سے جڑے تمام قیدیوں کی رہائی ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا جمعیت اہلحدیث محسوس کرتی ہے کہ نہ صرف برصغیر بلکہ پوری دنیا میں اسلام کے ماننے والوں کے خلاف زہر افشانی روز کا معمول بنا چکا ہے۔ اور مسلمانوں کے دینی تشخص کو مسخ کرنے،مسلمات دین کی اپنے سیاسی مفادات کی خاطر غلط تشریح جیسے طلاق اور اذان کے معاملات گذشتہ کئی مہینوں سے ایک منصوبہ بند طریقے سے اُچھالے جارہے ہیں۔ڈاکٹر عبداللطیف الکندی نے اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اتحاد و اتفاق اور نظم و نسق قائم رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے جمعیت کے نصب العین اور منہج سلف کی آبیاری کرنے اور جمعیت وجماعت کے خلاف ہورہے منفی پروپیگنڈے کا توڑ کرنے کی دردمندانہ اپیل کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ناشری ٹنل اور رام بن کے درمیان بارشیں ، دیگر علاقوں میں موسم ابرآلود | قومی شاہراہ پر ٹریفک میں خلل کرول میں مٹی کے تودے گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت کچھ وقت کیلئے متاثر
خطہ چناب
! موسمیاتی تبدیلیوں سے معاشیات کا نقصان
کالم
دیہی جموں و کشمیر میں راستے کا حق | آسانی کے قوانین کی زوال پذیر صورت حال معلومات
کالم
گندم کی کاشتکاری۔ہماری اہم ترین ضرورت
کالم

Related

صفحہ اول

ٹورازم کانفرنس ملی ٹینسی کا مناسب جواب||ملی ٹینٹوں کیلئے کوئی جگہ نہیں سیاحت کے شعبے کی ترقی صرف پرامن اور محفوظ ماحول میں ممکن:ایل جی

July 8, 2025
صفحہ اول

حج 2026 کا عمل شروع ۔31جولائی تک درخواستوں کی تاریخ مقرر

July 8, 2025
صفحہ اول

بزرگ قیدیوں کیلئے خصوصی سہولیات وزارت داخلہ کی ریاستوں اور یوٹیز کو ہدایات

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?