Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پی ڈی پی کا بھاجپا کو جواب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 11, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر // پی ڈی پی نے بی جے پی پرواضح کردیاکہ حریت اور پاکستان کے بغیر مذاکرات بے معنیٰ اور غیرسیاسی عمل ہے۔پارٹی کے نائب صدر سر تاج مدنی نے بھاجپا کے ریاستی صدرستپال شرماکی جانب سے کشمیر کے سیاسی مسئلے اور بات چیت کے حوالے سے دئیے گئے بیان پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات اور افہام وتفہیم کے دروازے بند کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا جبکہ پی ڈی پی کا امن ایجنڈا دشمنی ،احتجاج اور خون خرابے کو ختم کرنے کا واحد راستہ ہے ۔انہوں نے بھاجپا لیڈران کو سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی راہ اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ جنگوں اور محاذ آرائی سے ریاست جموں وکشمیر کو کچھ حاصل نہیں ہوگا ۔ مدنی نے کہا کہ بھاجپا کے مقامی اور قومی لیڈران کی جانب سے بار بار حریت لیڈران ور پاکستان کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کے بیانات سے پی ڈی پی متفق نہیں ۔پی ڈی پی نائب صدر نے سوالیہ انداز میں کہا حساس مسائل پر غیر ضروری بحث سے ریاست کو کس طرح فائدہ حاصل ہوگا؟پی ڈی پی ،بھاجپا کے درمیان حکومت کی تشکیل کیلئے طے پائے گئے ایجنڈا آف الائنس کا حوالہ دیتے ہوئے سر تاج مدنی نے کہا کہ ایجنڈا آف الائنس تمام فریقین بشمول حریت اور پاکستان تک پہنچنے کی ایک امید اور وعدہ ہے۔سرتاج مدنی نے کہا کہ امید کے ایجنڈا  کوکوئی بھی صرف نظر کرنے کو برداشت نہیں کرسکتا ۔سرتاج مدنی نے مزید کہا کہ محاذ آرائی کی صورتحال ریاست جموں وکشمیر کے عوام کو مزید مشکلات میں مبتلاء کرے گی اور ریاست اتنہائی متاثر ہوگی ۔انہوں نے بھاجپا لیڈران پر زور دیا کہ وہ واجپائی کی راہ اختیار کریں اور ریاست میں باہمی مفاہمت اور مذاکرات کو مضبوط بنائیں ۔انہوں نے کہا کہ تاریخ سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے ۔سرتاج مدنی نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم ہند نریندر مودی جموں وکشمیر میں امن کے حوالے سے مئوثر اقدامات اٹھائیں گے اور اسکے لئے وہ بھاری عوامی منڈیٹ کے اثر ورسوخ کااستعمال کریں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں آتشزدگی ،کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کو نقصان
تازہ ترین
ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر
برصغیر
جھلسانے والی گرمی سے راحت ،اگلے48گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا آٹھواں قافلہ کشمیر روانہ
برصغیر

Related

صفحہ اول

ٹورازم کانفرنس ملی ٹینسی کا مناسب جواب||ملی ٹینٹوں کیلئے کوئی جگہ نہیں سیاحت کے شعبے کی ترقی صرف پرامن اور محفوظ ماحول میں ممکن:ایل جی

July 8, 2025
صفحہ اول

حج 2026 کا عمل شروع ۔31جولائی تک درخواستوں کی تاریخ مقرر

July 8, 2025
صفحہ اول

بزرگ قیدیوں کیلئے خصوصی سہولیات وزارت داخلہ کی ریاستوں اور یوٹیز کو ہدایات

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?