Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

امر ناتھ یاترا کی سیکورٹی ڈی جی پی نے جائزہ لیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 14, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر ایس پی وید نے امرناتھ جی یاترا کے سلسلے میں پولیس اور سنٹرل آرمڈ پولیس فورس کے افسران کے ساتھ سیکورٹی انتظامات کاجائزہ لیا۔ ڈی جی پی نے اپنے خطا ب کے دوران آفیسران کو ہدایات دیں کہ لکھن پورہ سے غار تک امرناتھ یاتر ڈیوٹی کا از خود معائنہ کریں اور جوانوں کو ہدایات دیں تاکہ امر ناتھ یاتر ا احسن طریقے سے سر انجام دی جائے۔ڈی جی پی نے بتایا کہ امرناتھ یاترا کے بیس کیمپوں بھگوت نگر ، بال تل اور ننون میں سیکورٹی کے معقول انتظامات کرنے کے ساتھ آر ۔ او پیز کو مذید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جن جگہوں پر امن و قانون اور جنگجو یانہ سرگرمیوں کا مسلہ درپیش ہے اُ ن کو دور کریں  ناکہ چیکنگ اور سیکورٹی کے خاطرخواہ انتطامات کریں تاکہ امن و قانون کی صورت حال خاص کر بیس کیمپوں میں پیش نہیں آنی چاہئے۔ڈاکٹر وید نے کہا کہ لا اینڈ آرڈر کمپوننٹس اور کیو آرٹیز ٹیموں کو تمام منتخب جگہوں پر تعینات کیا جائے تاکہ امن و قانون اور جنگجو وَ ں سرگرمیوں پر قابوپایا جائے ۔انہوںنے کہا کہ یاتریوں کیلئے زیر استعمال سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حرکت لکھن پور سے بال تل اور چندنواڈی تک کوئی دشواری پیش نہیں آنی چاہے اور آوارہ گاڑیوں کو کانواے میں شامل نہ ہونا دیا جائے جس سے حادثات کا  زیادہ خطر رہتا ہے ۔ انہوںے مزید ہدایات دیں کہ پہلگام اور بال تل میں یاتریوں کی مدد کیلئے بچاو ٹیمیں رکھی جائیں تاکہ ضرورت پڑنے پر پھنسے یا زخمی یاتریوں کو محفوظ مقامات تک پہنچایا جائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کپواڑہ میں حزب کمانڈر کی جائیداد قرق: پولیس
تازہ ترین
صدرِ جمہوریہ نے لداخ ایل جی کو ’گروپ اے‘سول سروس عہدوں پرتقرری کا اختیار دیا چیف سیکرٹری اور ڈی جی پی کی تقرری کے لیے مرکزی حکومت کی منظوری بدستور لازمی
تازہ ترین
پونچھ ضلع جیل میں جھگڑے میں  قیدی زخمی
پیر پنچال
جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر

July 9, 2025
صفحہ اول

ٹورازم کانفرنس ملی ٹینسی کا مناسب جواب||ملی ٹینٹوں کیلئے کوئی جگہ نہیں سیاحت کے شعبے کی ترقی صرف پرامن اور محفوظ ماحول میں ممکن:ایل جی

July 8, 2025
صفحہ اول

حج 2026 کا عمل شروع ۔31جولائی تک درخواستوں کی تاریخ مقرر

July 8, 2025
صفحہ اول

بزرگ قیدیوں کیلئے خصوصی سہولیات وزارت داخلہ کی ریاستوں اور یوٹیز کو ہدایات

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?