Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

گرفتاریوںکیخلاف احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 14, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر// وادی میںسنیچر کو ترہگام کپوارہ،شوپیاں اور سوئیہ بگ بڈگام میں فورسز اور مظاہرین کے درمیان سنگبازی و شلنگ کے واقعات پیش آئے۔اس دوران شوپیاں میں ایک نوجوان کی مبینہ پراسرار گمشدگی کے خلاف تیسرے روز بھی ہڑتال رہی۔ وادی میں اگر چہ سنیچر کو طلاب کے احتجاجی مظاہروں میں ٹھہرائو نظر آیا تاہم کئی جگہوں پر گرفتاریوں کے خلاف مظاہرے ہوئے ۔وسطی کشمیرسوئیہ بگ بڈگام میں نوجوانوں کی ٹولیاں نمودار ہوئیں اور نعرہ بازی کی ۔ اس موقعہ پر نوجوانوں نے فورسز پر سنگباری کی جبکہ فورسز نے نوجوانوں کا تعاقب کرکے منتشر کیا ۔ ترہگام کپوارہ میں ہفتہ کو فورسز کی جانب سے گرفتاریو ں کے خلاف لوگو ں نے احتجاجی مظاہرے کئے جس کے دوران مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں اور قصبہ میں دو بارہ حالات کشیدہ ہوگئے۔ترہگام کے مقامی لوگو ں کا کہنا ہے ہفتہ کو لوگو ں نے قصبہ میں دکانیں کھول دیںاور معمول کے مطابق اپنا کارو بار شروع کیا تاہم فورسز اہلکارو ں نے ایک22سالہ نوجوان گوہر احمد پیر ولد غلام نبی پیر ساکن ترہگام کو گرفتار کیا ۔ مقامی لوگو ں نے گوہر کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے اور جلو س نکالا۔ احتجاج میں شامل لوگو ں نے پولیس تھانہ ترہگام کی جانب پیش قدمی کی، تاہم کرالہ پورہ کپوارہ سڑک پر تعینات فورسز نے مظاہرین کو آگے جانے سے روک دیا ،جس کے نتیجے میں وہا ں فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپو ں کا سلسلہ شروع ہوا ۔مظاہرین نے الزام لگایا کہ فورسز نے بے تحاشہ طاقت کا استعمال کر کے شلنگ کی اور یہ سلسلہ دن بھر جاری رہا  جس کے دوران جعفر احمد شیخ ولد عبد الرشید شیخ زخمی ہوئے ۔قصبہ کے دکاندارو ں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ فورسز اہلکار نے براہ راست ان کے دکانو ں میں ٹائر گیس کے گولے چلائے ،جس کے نتیجے میں کئی دکاندار دم گھٹنے کی وجہ اپنے دکانوں کے سامنے کئی دیر تک گرے پڑے ۔ترہگام قصبہ میں ہفتہ کو دوسرے روز بھی حالات پر تنائو ہونے کے نتیجے میں دکانیں مکمل طور بند رہیں جبکہ کرالہ پورہ کپوارہ سڑک پر گا ڑیو ں کی آمد و رفت بھی دن بھر متاثر رہی ۔ایس ایس پی کپوارہ چودھری شمشیر حسین نے کہا کہ امن و امان میں کسی کو رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور جو کوئی بھی سنگبازی اور امن و امان کو درہم برہم کرنے میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی ۔ادھرجنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں ایک نوجوان کی مبینہ گمشدگی کے خلاف سنیچر کوتیسرے روز بھی ہرتال رہی ۔تمام دُکانیں اور کاروباری ادارے بند رہے تاہم سڑکوں پرٹریفک کی نقل وحرکت جُزوی طور دیکھی گئی۔قصبہ میں ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے ۔مقامی لوگ زبیر احمد ولد بشیر احمد ساکن بونہ بازار کی باز یابی کا مطالبہ کررہے ہیں جبکہ پولیس کا دعویٰ ہے کہ وہ یکم مئی 2017کو پولیس اسٹیشن کیگام سے فرار ہوا ۔شوپیان کے علیال پورہ  میں نوجوانوں کی ٹولیوں نے سڑکوں پر نکل کر زبیر احمد کی باز یابی کے حق میں احتجاجی مظاہرے کئے ۔مظاہرین نے  فورسز پر پتھرائو کیا جبکہ جوابی کارروائی میں مظاہرین کو تتر بتر کرنے کیلئے  شلنگ کی گئی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سالانہ امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا نواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
نیوہ میں لاپتہ 14 سالہ لڑکی بازیاب، پامپورمیں پراسرار حالت میں ایک ڈرائیور کی نعش برآمد
تازہ ترین
: جموں میں شدید بارشیں : لکھن پور میں مال بردار ریل گاڑی پٹری سے اُتر گئی
تازہ ترین
۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم
جموں

Related

صفحہ اول

شدیدگرمی ہو یا سردی کا آغاز|| کیا چُھٹیاں ہی حل ہے؟ بھاری فنڈس اور موٹی فیس کے باوجود سرکاری اور نجی سکولوں میں سہولیات کا فقدان کیوں؟

July 9, 2025
صفحہ اول

پونچھ ڈسٹرکٹ جیل میں جھگڑا شوپیان کا قیدی زخمی

July 9, 2025
صفحہ اول

سکولوں کے اوقات کا جائزہ حکومت نظر ثانی کیلئے تیار

July 9, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?