Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ڈی پی ایس بڈگام ،پولیس پبلک سکول اور نیو لائٹ پبلک سکول ٹنگڈار نے کراس کنڑی ریس کا انعقاد کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 14, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// ڈی پی ایس اسکول بڈگام ، پولیس پبلک سکول بمنہ اور نیو لائٹ پبلک سکول ٹنگڈار کرناہ کی جانب سے سنیچر کو ایک کراس کنٹری ریس کا انعقاد کیا گیا ۔ڈی پی ایس سکول بڈگام نے نشاط سے حضرت بل تک ایک کراس کنڑی ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں 14سے19سال کے طالب علموں نے حصہ لیا ۔ اس موقعہ پر سکول کے پرنسپل کے علاوہ اساتذہ اور بچوں کے والدین نے بھی شرکت کی ۔ ریس کے دوران ٹریفک اور جموں وکشمیر پولیس کے اعلیٰ افسران کے علاوہ ڈاکٹروں کی ٹیم بھی موجود تھی جبکہ ریس میں حصہ لینے والے طالب علموں کےلئے طبی سہولیات کا بھی بندوبست کیا گیا تھا ۔تقریب کے موقعہ پر بہتر کارکردگی دیکھانے والوں میں انعمات سے بھی نوازہ گیا ۔ پولیس پبلک سکول بمنہ کی جانب سے بھی کراس کنڑی ریس کا انعقاد کیا گیا ۔ طلبہ کو اےس پی اےسٹ شےخ فےصل قےوم نے ہری جھنڈی دےکھاکر روانہ کےا۔اس ریس میں پولےس پبلک اسکول کے 415 طلاب شرےک ہوئے جس مےں چھٹی جماعت سے بارےں جماعت کے طلاب شامل تھے اس کے علاوہ رےس مےں 70 اسٹاف اسکول ممبروں نے شرکت کی رےس نہرو پارک سرےنگر سے صبح 7.30 منٹ شروع ہوئی باٹنےکل گارڈ ن سرےنگر مےں صبح کے 8.30 پر اختتام پزےر ہوئی اس موقعہ پر بہترین کارکرگی کا مظاہرہ کرنے والے طلاب کو انعمات سے بھی نوازہ گیا رےس مےں شرےک طلبہ کو تےن زمروں مےں بائےز سینئر ، بائےز جونےر اور گرلز گروپ مےں رکھا گےا۔اس موقعہ پر اےس ڈی پی او نہرو پارک اوئےس رشےد ، پرنسپل پولےس پبلک اسکول تازےم وحےدی ، چوکی آفےسر نہر پارک کے علاوہ پولےس کے دےگر آفےسر و اہلکار بھی تقریب میں موجود تھے ۔اُدھر سرحد قصبہ کرناہ میں نیو لائٹ پبلک سکول کی جانب سے بھی ایک کراس کنڑی ریس کا اہتمام ڈگری کالج کنڈی سے نیولائٹ سکول ٹنگڈار تک کیا جس میں سکول کے10 سے 14برس کے 60بچوں نے شرکت کی۔ڈگری کالج کنڈی سے بلاک میڈکل افسر ٹنگڈار ڈاکٹر سلیم وانی نے ریس کو ہری جھنڈی دیکھائی جبکہ اس موقعہ پر سکنڈ افسر پولیس سٹیشن کرناہ عبدلکریم لو ن اور سکول کے اساتذہ نے سکولی بچوں کی نگرانی کی ۔ریس کے دوران پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعمات بھی تقسیم کئے گئے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی
تازہ ترین
راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?