Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

منصوبہ آنے والی نسلوں کیلئے تحفہ: نواز شریف

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 15, 2017 1:19 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بیجنگ//وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کا کہنا ہے کہ چین کا ’ایک خطہ ایک سڑک‘ منصوبہ خطے کے تمام ممالک کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور یہ منصوبہ آنے والی نسلوں کے لیے تحفہ ہے۔بیجنگ میں منعقد ہونے والے ’بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کا اہم جْزو ہے جو سرحدوں کا پابند نہیں اور اس منصوبے سے خطے کے تمام ممالک سمیت دنیا بھر کے 65 ممالک مستفید ہوسکتے ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ 'چین میں بیلٹ اینڈ روڈ فورم کا انعقاد ایک تاریخی موقع ہے اور ہم ایک خطہ ایک سڑک وڑن کی کامیابی کا اعتراف کرنے کے لیے یہاں جمع ہیں'۔وزیر اعظم پاکستان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اس راہداری کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبے تیزی سے مکمل ہورہے ہیں اور ایسے منصوبے غربت کے خاتمے کے باعث بنیں گے۔انہوں نے کہا کہ ٹھوس منصوبہ بندی اور پختہ عزم اقتصادی راہداری کی تکمیل کا ضامن ہے جس سے معاشی خوشحالی بڑھے گی جبکہ دہشت گردی اور انتہا پسندی پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی نوجوان نسل کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ پاکستان کی 65 فیصد آبادی نوجوان طبقے پر مشتمل ہے۔انہوں نے اس عزم کو بھی دہرایا کہ پاکستان علاقائی روابط کے لیے وڑن 2025 پر عمل پیرا ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ سی پیک منصوبے کی وجہ سے دنیا بھر سے سرمایہ کار پاکستان کی طرف متوجہ ہورہے ہیں۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ ’ایک خطہ ایک سڑک‘ منصوبے سے خطے میں موجود ممالک کے درمیان تنازعات کے بجائے تعاون کو فروغ ملنا چاہئے۔چینی صدر شی جن پنگ نے تقریب کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ایک خطہ ایک سٹرک منصوبے کو صدی کا سب سے بڑا منصوبہ قرار دیا اور کہا کہ اس منصوبے سے دنیا بھر کے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔اطلاعات کے مطابق چینی صدر کا کہنا تھا کہ یہ ’ایک خطہ ایک سٹرک‘ جامع اور پائیدار ترقی کا منصوبہ پیش کرتا ہے جو خطے کے تمام ممالک کی مشترکہ ترقی اور ضروریات کو ملحوظ خاطر رکھتا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شرپسند عناصر کی جانب سے غلط استعمال کا خدشہ | بھدرواہ میں 74موبائل ٹاوروں پر انٹرنیٹ معطل
جموں
بانہال حادثہ میںموٹر سائیکل سوار نوجوان لقمہ اجل
خطہ چناب
رام بن ۔ بانہال سیکٹر میں بارشیں | گرمی سے قدرےراحت،ٹریفک کی روانی جاری
خطہ چناب
چھاترو کشتواڑ میں تیسرے روز بھی آپریشن جاری
جموں

Related

بین الاقوامی

بڑی مقدار میں امدادی سامان کی ضرورت : گوتریس

May 24, 2025
بین الاقوامی

۔40 سال تک صفائی کرکے پیسے جمع کرنے والاانڈونیشیا ئی جوڑا حج کرنے پہنچا

May 24, 2025
بین الاقوامی

سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے شخص کو 25 سال قید کی سزا

May 24, 2025
بین الاقوامی

خاتون ڈاکٹر کو ڈیوٹی کے دوران اپنے 9بچوں کی لاشیں موصول | غزہ میں خون کی ہولی | اسرئیلی حملوں میںمزید 76 فلسطینی جاں بحق

May 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?