Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

جی ایس ٹی کونسل اجلاس آج سے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 18, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر //سرینگر میںآج سے مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی صدارت میںجی ایس ٹی کونسل کی14ویں میٹنگ منعقد ہورہی ہے۔اجلاس18 اور19مئی کو سرینگر کے شیر کشمیر انٹر نیشنل کنونشن کمپلیکس میں جاری رہے گا۔میٹنگ کیلئے سیکورٹی ایجنسیوں کو حفاظت مزید سخت بنانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔ مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی سربراہی میں جی ایس ٹی پینل مختلف اشیاء اور خدمات کی شرحوں کو حتمی شکل دینے کیلئے ملاقات کر رہے ہیں ۔ میٹنگ میں قریباً 150 مندوبین بشمول تمام ریاستوں کے وزرائے خزانہ اور محکمہ خزانہ کے سیکرٹریز شرکت کر رہے ہیں ۔ اس کے علاوہ قریباً 200 میڈیا افراد بھی ایونٹ کی رپورٹنگ کیلئے خصوصی طور سرینگر آ رہے ہیں ۔  ادھروزیر خزانہ ڈاکٹر حسیب درابو نے 14 ویں جی ایس ٹی کونسل میٹنگ کیلئے انتظامات کا جائیزہ لینے کیلئے  ایس کے آئی سی سی کا دورہ کیا ۔ وزیر خزانہ نے ایس کے آئی سی سی انتظامیہ اور دیگر متعلقین سے کانفرنس کے انعقاد کیلئے کئے گئے انتظامات کے بارے میں جانکاری حاصل کی ۔ ڈاکٹر درابو نے سینچور لیک ویو ہوٹل میں محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ کی جانب سے قایم کئے گئے میڈیا سنٹر کا بھی معائینہ کیا جہاں میڈیا افراد کیلئے انتظامات کئے گئے ہیں ۔ انہوں نے دونوں مقامات پر کئے گئے انتظامات پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ۔دریں اثنائایس کے آئی سی سی کے گردونواح کے علاقوں میں بھی پولیس اور فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ بلیوارڈ روڑ پر بھی فورسز کے ناکے بٹھادئے گئے ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ جی ایس ٹی کونسل کی دوروزہ میٹنگ کے دوران بلیوارڈ روڑ پرگاڑیوں کی نقل و حرکت محدود کردی جائیگی اور صرف خصوصی پاس رکھنے والے لوگوں کو ہی ایس کے آئی سی سی میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پلوامہ انتظامیہ کی غیر رجسٹرڈ آیوش کلینکوں کے خلاف کارروائی، دو درجن کلینکوں پر چھاپے
تازہ ترین
ایس آر او-43 کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، ملی ٹینسی کے متاثرین کو روزگار فراہم کیا جائے گا: منوج سنہا
برصغیر
پونچھ: مغل روڈ پر پتھر گرآنے کے دوران دولہا سمیت تین افراد زخمی
پیر پنچال
ہم نے پاکستان میں 9 دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، کوئی نشانہ ضائع نہیں گیا:اجیت ڈوول
برصغیر

Related

صفحہ اول

ٹورازم میلہ کولکتہ 2025کا افتتاح||یوٹی میں پھر سیاحت کی ہوا چلی جموں وکشمیر محفوظ او رپُر سکون، مغربی بنگال کیساتھ دیرینہ باہمی شراکت:وزیر اعلیٰ

July 10, 2025
صفحہ اول

بجلی ٹرانسفارمر دھماکہ پولیس کانسٹبل جاں بحق

July 10, 2025
صفحہ اول

مرکز حفاظت یقینی بنائے جموں وکشمیر سے خوفزدہ ہونے کی کوئی وجہ نہیں:ممتا بنر جی

July 10, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

کشمیر کی سیاسی جماعتیں 13 جولائی کو یوم شہداکے طور منانے کی تیاریوں میں مصروف

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?