Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

بیگم صاحبہ ! خدارا بس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 18, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ساجد میاں نے آج ٹھان لیا تھا کہ وہ گھر میں داخل ہونے کے بعد سر میں درد کا بہانا بنا کر بیگم سے اپنا سر ضرور دبوائیںگے،اس سے دو فائدے ہونے کی اُنہیں قوی اُمید تھی۔اوّل تو یہ کہ شوہر کی بہت دیر بعد خدمت اور دوّم بیگم کی کڑوی کسیلی باتوں سے نجات، افسوس ساجد میاں کا گھر میں قدم رکھنا اور ایک عذاب کا اُن پر ٹوٹنا۔گھر میں بیگم اپنی پنج سالہ بیٹی کی چوٹی بنانے میں مصروف تھی اور شاید اپنے ذہن میں غوطے مارتی ہوئی طغیانی کو باہر نکالنے کا موقع ڈھونڈ رہی تھی۔ایسے میں ساجد میاں کا گھر میں داخل ہونااُن کے لئے بہترین موقع تھا جسے انہوں نے بالکل نہیں گنوایا اور فوراً فقرہ کس ڈالا’’ آجاؤ، بادشاہ سلامت،سیر کرآئے اپنے علاقے کی،اپنی رعایا کی خبر گیری بھی کرلی ہوگی؟‘‘  شہزادی کو تو میرے بھروسے پیدا کیا ہے،نوکرانی جو ٹھہری اس گھر کی میں۔شادی سے پہلے تو ہزار وعدے کئے تھے۔رانی بناکے رکھوںگا،چاند تارے توڑ کے لاؤںگا،اب تو سبزی لانے کے لائق بھی نہیں۔ساجد میاں گردن جھکائے اپنی بیٹی کی طرف دیکھ کر اُس سے اشاروں میں پوچھ رہے تھے کہ آج مماکاپارہ کیوں چڑھا ہواہے لیکن بیٹی بھی ماں کے ڈر سے کچھ بتانے سے قاصر تھی۔آخر ساجد میاں نے ہمت کرکے پوچھ ہی لیا۔’’ بیگم، بات کیا ہے، آخر ہوا کیا ہے؟۔‘‘ بیگم پھر اُکھڑ گئیں۔’’ ایں! کیا سچ بتانے کیلئے بھی کچھ ہونا ضروری ہے؟؟؟‘‘ خوب اندھیر ہے۔صبح سے بنا بتائے گھر سے غائب تھے،اب آئے ہو اور میں کچھ نا بولوں۔مجھے پتہ ہے اپنے اُن آوارہ دوستوں کے ساتھ وقت گزار کر آرہے ہو،کھانا بھی وہیں کھالیتے ،ویسے بھی اُن کے پاس دولت کی کہاں کمی ہے،نصیب تو میرے پھوٹے ہیں نا!!میرا تو منہ کھولنا سچ بولنا بھی برا ہے۔ساجد میا  نے اپنا سر پکڑ لیا،شاید اُن کا سر حقیقت میں درد کرنے لگا تھا۔انہوں نے کہا:’’بیگم! اپنی معصوم بیٹی کا تو خیال کیجئے۔کیا اثر ہوگا اس پرآپ کی ان باتوں کا۔’’ اوہ! بڑی فکر ہے بیٹی پر اثر کی۔ اور جو میں کہہ رہی ہوں اُس کا آپ پر کب اثر ہوگا جی؟۔اثر ہو بھی جائے بیگم۔ پر آپ کے اس انداز نے مجھ پر ہمیشہ اُلٹا اثر کیا ہے اور اگر آپ کا اندازایسا ہی رہا تو میں کبھی بھی نہیں سدھروں گا۔یہ میری نہیں ہر مرد کی فطرت ہے۔بات سمجھ میں آئی بیگم صاحبہ!خدارا بس کیجئے۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے گھپاکی جانب یاتریوں کے پہلے قافلے کی باقاعدہ روانگی
تازہ ترین
جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں

Related

گوشہ خواتین

مشکلات کے بعد ہی راحت ملتی ہے فکر و فہم

July 2, 2025
کالمگوشہ خواتین

ٹیکنالوجی کی دنیا اور خواتین رفتار ِ زمانہ

July 2, 2025
کالمگوشہ خواتین

نوجوانوں میں تخلیقی صلاحیتوں کا فقدان کیوں؟ فکر انگیز

July 2, 2025
گوشہ خواتین

! فیصلہ سازی۔ خدا کے فیصلے میں فاصلہ نہ رکھو فہم و فراست

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?