Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

کشمیری خواتین کا سری نگر میں آتش فشاں ابال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 18, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی پروفیسر بھیم سنگھ نے ہندستان کے وزیراعظم نریندر مودی کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ جموں وکشمیر کو ہندستان کے ساتھ جذباتی طورپر جوڑ کر رکھنا چاہتے ہیں تو کشمیر ی خواتین کی گزشتہ روز کی وارننگ اور جذبات کو فوراًً پہچاننے کی کوشش کریں ۔ گزشتہ روز شیر کشمیر  انٹرنیشنل کانفرنس سنٹر میں ہزاروں کشمیر کی معصوم خواتین نے ایک آندھی چلا دی جس  طرح کشمیر کی خاموش وادیاں سرد ہواؤں سے جڑی ہوئی وادی کشمیر میں اچانک جلتا ہوا لاوا  اس ہال سے ابل کر باہر آگیا۔انہوں نے کہاکہ مودی جی اور حکومت ہندکو چاہئے کہ وہ جموں وکشمیر کے بھائی چارہ سے صدیوں لپٹے ہوئے ماحول میں یہ تبدیلی کیسے آگئی جبکہ کشمیر کی بہنیں اور مائیں جنہوں نے تقریباً دو سو برس کی جدوجہد میں کبھی بھی پتھرنہیں اٹھایا۔خواہ وہ پنجا ب حکومت کے ماتحت تھے یا ڈوگرہ مہاراجہ کے یا پھر 1947کے بعد جب جموں وکشمیر میں جمہوری حکومت قائم ہوئی۔یہ ایک حیرت کی بات ہے کہ کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون وزیراعلی/حکمراں بنیںاور ان کے خلاف ہزاروں خواتین ایک آواز سے بغیر کسی تشدد کے کشمیر کی خواتین نے وزیراعلی کو کانفرنس ہال سے بھاگنے پر مجبور کردیا۔پروفیسر بھیم سنگھ نے وزیراعظم مودی کو یاد دلایا کہ یہ کشمیر کے  بچے بچے جن میں  خواتین بھی شامل ہیں کے دل و دماغ بیٹھ گیا ہے کہ وہ جموں وکشمیر کی آر ایس ایس سے وابستہ حکومت کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔ انہوں نے مودی جی سے کہاکہ انہیں نہایت جرات کے ساتھ ایک فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ کشمیر کو ہندستان کے ساتھ رکھنا چاہتے ہیں یا نہیں۔انہوں نے کہاکہ مجھے پورا یقین ہے کہ مودی جی کشمیر کو ہندستان میں رکھنے کے لئے کوئی بھی قدم اٹھاسکتے ہیں ۔ تو انہوں نے کہاکہ مودی جی کے پاس ایک ہی راستہ ہے جموں وکشمیر کو اس آتش فشاں سے باہر نکالنے کے لئے وہ فوراًً گورنر راج لگائیں، جموں وکشمیر اسمبلی برخاست کیا جائے اور جموں وکشمیر کے تینوں خطوں کے سیاسی کارکنوں و لوگوں کے ساتھ فوراً بات چیت شروع کرنی چاہئے تاکہ جموں وکشمیر میں جمہوریت کو زندہ رکھا جاسکے۔ پنتھرس سپریمو پروفیسربھیم سنگھ نے کہا کہ جموں وکشمیر کے تمام سیاسی اور سماجی لیڈروں کی میٹنگ طلب کریں جن میں حریت کانفرنس کے سبھی لیڈروں کو بھی بات چیت میں شامل کرنا ہوگا۔اس عمل کی کامیابی کے لئے پروفیسر بھیم سنگھ نے مسٹر مودی جی کو اس سلسلہ میں پورے تعاون اور حمایت کا یقین دلایا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فیفا کلب ورلڈ کپ پی ایس جی کو شکست دیکر چیلسی خطاب پر قابض
سپورٹس
مارکرم جون 2025کے بہترین کھلاڑی قرار
سپورٹس
شادی کے 7سال بعد سائنا نہوال کا شوہر سے علیحدگی کا اعلان
سپورٹس
بین ڈکیٹ کی وکٹ پر جشن منانے پر سراج پر جرمانہ
سپورٹس

Related

جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?