Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

تجارتی انجمنیں برہم،الائنس کا احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 20, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//پولیس نے کشمیر اکنامک الائنس کی طرف سے جی ایس ٹی کو ریاست میں لاگوکرنے کے خلاف ایس کے آئی سی سی مارچ کو ناکام بنا یا ۔ پریس کالونی میں جمعہ تاجروں و صنعت کاروں کے علاوہ ٹرانسپوٹروں کے مشترکہ پلیٹ فارم کشمیر اکنامک الائنس کے بیسوں کارکن اور لیڈران نے جی ایس ٹی  لاگو کرنے کے خلاف نعرہ بازی کی۔احتجاجی مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں بینئر اٹھا رکھے تھے جبکہ وہ’’جی ایس ٹی،منطور منظور نہیں،آر ایس ایس کا ایجنڈا منظور نہیں‘‘ کے نعرے لگا رہے تھے۔احتجاجی تاجروں نے  پریس کالونی سے جب ایس کے آئی سی سی کا رخ کیا ،تو ریذیڈنسی روڑ پر  پولیس نے انکی پیش قدمی کو ناکام بنا دیا۔مظاہرین اور پولیس میں اگر چہ کچھ دیر تک مخاصمت جاری رہی تاہم پولیس مظاہرین کو پریس کالونی میں واپس دھکیلنے میں کامیاب ہوئے۔اس موقعہ پرکشمیر اکنامک الائنس کے شریک چیئرمین  فاروق احمد ڈارنے بتایا کہ ایک منصوبے کے تحت مخلوط سرکار آر ایس ایس کی پشت پناہی سے کشمیر میں’’جی ایس ٹی‘‘ کی میٹنگ کو منعقد کر رہی ہے،تاکہ بعد میں اس مرکزی قانون کو جموں کشمیر میں بھی لاگو کرنے کیلئے راہ ہموار ہوجائے۔ادھر ریاست میں جی ایس ٹی لاگو کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کشمیر اکنامک فورم نے کہا کہ جموں کشمیر صارف ریاست ہے اور اس کو نئے ٹیکس نظام کے تحت دیگر ریاستوں کے صف میں کھڑا نہیں کیا جاسکتا۔ فورم کے چیئرمین شوکت احمد چودھری نے کہا کہ یہ ٹیکس نظام اگر چہ دیگر ریاستوں کیلئے سود مند ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ وہاں پر بڑے صنعتی ادارے اور فیکٹریاں ہیں،تاہم جموں کشمیر کیلئے ایک نزاع ہی ثابت ہوگا،کیونکہ ریاست میں زیادہ تر چیزیں باہر سے ہی آتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس نئے ٹیکس نظام کے تحت تاجروں کو اشیاء کی فروخت کرنے سے قبل پیشگی میں ہی ٹیکسوں کی ادائیگی کرنی پڑے گی،

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امرناتھ یاتراکا سلسلہ جاری||11واں جتھہ وادی وارد درشن کرنے والے یاتریوں کی تعداد1لاکھ60ہزارعبور
کشمیر
اوڑی میںشیلنگ کے زخم ذہنوں پر تازہ خواتین اور بچے شدید نفسیاتی دبائو کا شکار:رپورٹ
کشمیر
ریل پتھری میں یاتری لاپتہ نالے میں گرنے کا خدشہ،تلاشی کارروائی جاری
کشمیر
آنگن واڑی مراکز کو بنیادی سہولیات سے آراستہ کیا جائے چیف سیکرٹری نے پسماندہ طبقوں کیلئے فلاحی سکیموں کا جائزہ لیا
کشمیر

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم نے آج 51 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ دیا

July 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

منفی بیانیے دم توڑ چکے ہیں ، جموں و کشمیر میں اب خودمختاری کی نئی صبح کا آغاز: منوج سنہا

July 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو

July 12, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر کی سیاحتی صنعت کا فروغ||ٹور آپریٹروں کو دعوت حکومت کی طرف سے مکمل تعاون دیا جائے گا: وزیر اعلیٰ

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?