Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ہفرڈہ جنگلات میں گولیوں کا تبادلہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 22, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کپوارہ//شمالی کشمیر کے نوگام سیکٹر  ہندوارہ میں فوج اور جنگجوئوں کے درمیان اتوار کو دوسرے روز بھی جھڑپ جاری رہی اور علاقہ میں وقفے وقفے سے گولیو ں کا تبادلہ ہوتا رہا۔جھڑپ میں اب تک 3 فوجی اہلکاروں اور 4جنگجوئوںکی ہلاک ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہفتہ شام دیرگئے  نوگام سیکٹر میںحد متارکہ پر واقع کے بی پوسٹ کے نزدیک17انفنٹری بریگیڈسے وابستہ 1/4جی آر یونٹ کے اہلکاروں نے مشکوک نقل وحرکت دیکھی ۔دفاعی ذرائع کا کہنا ہے کہ جدید اور خود کار ہتھیاروں سے لیس 4سے 5جنگجوئوں کا گروپ  سرحد کے اس پار دراندازی کر نے میں کامیاب ہوا تو انہوں نے فوج کی اگلی پوسٹ کو نشانہ بنانے کی غرض سے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے بعد طرفین کے درمیان گولیوں کا شدید تبادلہ ہوا۔ اس دوران فوج نے فوری طور پر علاقے کی ناکہ بندی کردی اور تمام راست سیل کر کے جنگجوئوں کی تلاش شروع کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک تلاشی پارٹی پر گھنے جنگل کا سہارا لیکر جنگجوئوں نے حملہ کردیا جس میں دو فوجی اہلکاروں کی موت واقع ہوئی اور جھڑپ میں 2جنگجو بھی مارے گئے۔اس کے بعدفوج نے علاقہ میں مزید کمک طلب کر کے علاقہ کو ایک بڑے حصہ کو محاصرے میں لیا اور وہا ں چھپے بیٹھے دوسرے جنگجوئو ں کی تلاش شروع کی تاہم رات کی تاریکی کی وجہ سے فوج نے اپنا آپریشن روک دیا اور اتوار علی الصبح سے دوبارہ جنگجو مخالف تلاشی کارروائی شروع کی ۔ اتوار کو دوسرے روز بھی نوگام سیکٹر میںچھپے بیٹھے جنگجوئو ں اور فوج کے درمیان وقفے وقفے سے گولیو ں کا تبادلہ جاری رہا  جس میں مزید 2جنگجوئوں اور ایک فوجی اہلکار کی جانیں گئیں۔فوج نے جنگجوئو ں کو ڈھونڈ نکالنے کے لئے سونگھنے والے کتوں کی خدمات بھی حاصل کی ہیںجبکہ فوجی ہیلی کاپٹر بھی گشت کررہے ہیں۔فوجی ذرائع نے بتا یا نوگام سیکٹر میں حد متارکہ کے قریب بھاری برف باری کے نتیجے میں فوج کو تلاشی کارروائی میں مشکلات پیش آرہی ہیں ۔اس دوران رامحال کے ہفرڈہ جنگلات بھی گزشتہ دو روز سے فوجی نرغے میں ہیں ۔ذرائع نے بتا یا کہ ہفرڈہ سے کافی دو ر بڑی بہک نامی مقام پر 6آر آر کے اہلکارو ں اور جنگجوئو ں کا آ منا سامنا ہو اہے جس کے دوران وہا ں مختصر گولیو ں کا تبادلہ ہوا تاہم بعد میں جنگجوئو ں گھنے جنگل میں فرار ہوئے۔وہاں بھی تلاشی کارروائی جاری ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

آج مزار شہدا ء پراجتماع کی اجازت||حکمران جماعت کو حکومت کا انکار انتظامیہ کی ایڈوائزری جاری، کسی بھی قسم کی تقریب کی اجازت نہیں ہوگی

July 12, 2025
صفحہ اول

شہیدوں کو یاد کرنےسے انکار کرنا ناانصافی: این سی

July 12, 2025
صفحہ اول

انتظامیہ میں رد و بدل ۔ 7 سینئرآئی اے ایس افسران کے تبادلے

July 12, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم نے آج 51 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ دیا

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?