Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

جیپ کیساتھ نوجوان کو باندھنے کا معاملہ،میجر کو تمغۂ تعریف عطا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 23, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دلی+سرینگر //بیروہ میں پارلیمانی چنائو کے روز نوجوان کو جیپ کیساتھ باندھنے میں ملوث میجر گگوئی کو بھارتی فوجی سربراہ کی جانب سے میڈل دیا گیا ہے۔نئی دلی میں فوج کے ترجمان امن آنند نے بتایا ہے کہ میجر کو فوجی سربراہ کی جانب سے تعریفی کارڈ دیا گیا ہے اور یہ فیصلہ حال ہی میں فوجی سربراہ کے سرینگر دورے کے دوران کیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ کورٹ آف انکوائری ابھی مکمل نہیں ہوئی ہے اور اسکی تحقیقات جاری ہے۔انکا کہنا تھا کہ مذکورہ میجر کے حق میں انعام انہیں جنگجوئوں کے خلاگ لگاتار کارروائیاں انجام دینے کے عوض دیا گیا ہے۔اس سے قبل15مئی کو میجر کو کورٹ آف انکوائری میں کلین چٹ دینے کے رپورٹوں کو مسترد کرتے ہوئے فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اس واقعہ سے متعلق تحقیقاتی عمل جاری ہے تاہم اب اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ نوجوان کو فوجی جیپ کیساتھ باندھنے میں ملوث قرار دئے گئے میجر گگوئی کو انعامات سے نوازا گیا ہے۔الیکڑانک میڈیا کی طرف سے مصدقہ طور پر  اس بات کا خلاصہ کیا گیا ہے کہ فوجی سربراہ کی طرف سے میجر کو (Medal of Commendation)تمغہ تعریف دیا گیا ہے جس کی سفارش  وزارت دفاع نے کی تھی۔وزارت دفاع کے کئی افسران نے میجر کی کارروائی کی مخالفت کی تھی تاہم بیشتر نے میجر کی حمایت کی۔یہ بات پہلے ہی منظر عام پر آئی تھی کہ کورٹ آف انکوائری  رپورٹ کے مطابق میجر گگوئی آرمی کیڈٹ کالج سے تربیت یافتہ ہیں،ان کے پاس قریب دس سال کا تجربہ ہے اور انہوں نے رضاکارانہ طور پر وادی میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔کورٹ آف انکوائری میں میجر نتن گگوئی کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی کی سفارش نہیں کی گئی تھی بلکہ بتایا گیاہے کہ’’کورٹ مارشل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا!میجر کے خلاف انضباطی کارروائی کی سفارش بھی نہیں کی گئی تھی‘‘۔ رپورٹ میں فوجی افسران نے میجر گگوئی کی ’’حاضر دماغی‘‘ کی تعریف کی  جس نے بقول ان کے اس طرح کا اقدام اٹھاکرانسانی جانوں کو ضائع ہونے سے بچالیا۔رپورٹ میں مذکورہ میجر کواس کی’’فہم و فراست اور حاضر دماغی‘‘ کیلئے مبارکباد پیش کی گئی جس کی وجہ سے بقول رپورٹ کے انسانی جانیں بچ گئیں،بصورت دیگر انسانی زندگیوں کے اتلاف کا خدشہ موجود تھا۔رپورٹ کے دوران سینئر افسران نے یہ رائے ظاہر کی ہے کہ ’’فوج میں مقصد کو حاصل کرنا زیادہ ضروری ہوتا ہے،ہوسکتا ہے کہ مذکورہ آفیسر نے دوسرا طریقہ اختیار کیا ہو لیکن اس سے مقصد مکمل طور پر حاصل ہوا‘‘۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ9اپریل کو بیروہ بڈگام  علاقے میں اپنی نوعیت کا پہلاواقعہ پیش آیا  تھاجب فوج کی 53راشٹریہ رائفلز سے وابستہ اہلکاروں نے فاروق احمد ڈار نامی نوجوان کو اپنی جیپ کے آگے باندھ کر اسے انسانی ڈھال کے بطور استعمال کیا۔اس روز سرینگر کی پارلیمانی نشست پر ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹ ڈالے  جارہے تھے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت کسانوں کی بہبود کیلئے پُرعزم جاویدڈار کافروٹ منڈی کانس پورہ کادورہ
صنعت، تجارت و مالیات
۔141سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کیلئے 990 کروڑ روپے مختص حق اطلاعات درخواست کے جواب میں انکشاف
صنعت، تجارت و مالیات
فن جذبات ، احساسات کے اظہار کا موقع فراہم کرتا ہے تنویر صادق کے ہاتھوں حول میں آرٹ گیلری کا افتتاح
صنعت، تجارت و مالیات
غزلیات
ادب نام

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم نے آج 51 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ دیا

July 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

منفی بیانیے دم توڑ چکے ہیں ، جموں و کشمیر میں اب خودمختاری کی نئی صبح کا آغاز: منوج سنہا

July 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو

July 12, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر کی سیاحتی صنعت کا فروغ||ٹور آپریٹروں کو دعوت حکومت کی طرف سے مکمل تعاون دیا جائے گا: وزیر اعلیٰ

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?