Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

حکومت مسئلہ کشمیر کے تعلق سے سنجیدہ: امت شاہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 27, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ  نے کہاہے کہ کشمیر کے موجودہ بحران پر جلد قابو پالیا جائے گا اور یہ کوئی پہلا موقع نہیں جب حالات میں شدت آئی ہے۔ ماضی میں بھی وقفے وقفے سے حالا ت اسی طرح بگڑتے رہے۔ انہوں نے سرجیکل اسٹرائیک کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ حکومت مسئلہ کشمیر کے تعلق سے سنجیدہ ہے۔ پہلے بھی سرحد کی حفاظت کی جاتی تھی لیکن اس کے لئے سیاسی قوت ارادی کا فقدان تھا۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کے تین سال کو اندیشوں پر امکانات کی ترجیح کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران کشمیر کی صورتحال، بے روزگاری کے مسئلے اور دیگر امورپر اپوزیشن پارٹیاں جہاں این ڈی اے حکومت کو نرغے میں لینے کی ناکام کوشش کرتی رہیں، وہیں مرکزی حکومت ملک کو سابقہ مفلوج پالیسیوں سے نجات دلانے اور آگے بڑھانے کے لئے سیاست میں  بنیادی تبدیلی لانے میں مصروف رہی جس کے نتیجے میں کنبہ پروری  ، ذات پات اور ناز برداری کا خاتمہ ہونے کے ساتھ دنیا بھر میں ملک کے وقار میں اضافہ ہواہے۔شاہ نے کہا کہ اپوزیشن کو مودی حکومت کے خلاف ایک بے سود جنگ کا سامنا ہے۔ مودی حکومت کو 2014 سے مسلسل انتخابی تائید حاصل ہے تین برسوں کے سبھی انتخابات میں بی جے پی کی عوامی حمایت کا حلقہ بڑھا ہے اور کئی ریاستوں میں پارٹی کی حکومتیں بھی قائم ہوئی ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

آج مزار شہدا ء پراجتماع کی اجازت||حکمران جماعت کو حکومت کا انکار انتظامیہ کی ایڈوائزری جاری، کسی بھی قسم کی تقریب کی اجازت نہیں ہوگی

July 12, 2025
صفحہ اول

شہیدوں کو یاد کرنےسے انکار کرنا ناانصافی: این سی

July 12, 2025
صفحہ اول

انتظامیہ میں رد و بدل ۔ 7 سینئرآئی اے ایس افسران کے تبادلے

July 12, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم نے آج 51 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ دیا

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?