Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

معاملہ جی ایس ٹی کے اطلاق کا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 10, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// جمعہ کو نیشنل کانفرنس کا ایک وفد سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے کارگزار صدر عمر عبداللہ کی سربرہی میں ریاستی گورنر این این وہرا سے ملاقائی ہوا ۔وفد نے گورنر کو بتایا کہ جی ایس ٹی کے اطلاق کیلئے آئین ہند کی101ترمیم کو ریاست میں لاگو کرنے سے ریاست کی مالی خود مختاری اور خصوصی پوزیشن دفعہ370 کو زک پہنچنے کا خدشہ ہے ۔وفد نے گورنر کو بتایا کہ ریاستی سرکار جی ایس ٹی کو ریاست میں لاگو کرنے کیلئے بے چین اور بے قرار ہے اور اسی لئے 17جون کو ریاستی اسمبلی کا  اجلاس بلایا جا رہا ہے۔ راج بھون سرینگر میں گورنر سے ملنے والے وفود میں جنرل سکریٹری علیٰ محمد ساگر صوبائی صدر ناصر اسلم ونی دیوندر سنگھ رانا، سینئر لیڈران محمد شفیع اوڑی، محمد اکبر لون اور ٹریجرر شمی سنگھ اوبرائے شامل تھے ۔وفود نے گورنر سے ملاقات کے دوران کہا کہ جی ایس ٹی ریاست کی مالی خودمختاری اور ریاست کے لوگوں کو حاصل خصوصی اختیارات کیلئے سم قاتل ہے ۔پارٹی ذرائع نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ پارٹی صدر عمر عبداللہ کی سربراہی میں نیشنل کانفرنس کے وفد نے گورنر کو جی ایس ٹی کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اُس سے نہ صرف ریاستی آئین بلکہ ریاستی اسمبلی کی خودمختاری پر حملہ ہے ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ گورنر کو آگاہ کیا کہ جی ایس ٹی بل میں جس طرح کے انتظامات کئے گے ہیں اُس کی وجہ سے نظام میں مستقبل کیلئے ریاستی اسمبلی کا کردار ختم ہو جائے گا ۔ نیشنل کانفرنس وفد نے اس دوران گورنر کو ایک یاداشت بھی پیش کی جس میں انہیں مداخلت کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا گیا کہ وہ ریاستی سرکار کو اس بات کا پابند بنائیں تاکہ ریاست کی خصوضی پوزیشن اور مالی خودمحتاری پر منفی اثر نہ پڑے۔ نیشنل کانفرنس نے اس دوران ریاستی سرکارکو آل پارٹی میٹنگ بلانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ جی ایس ٹی پر بحث کی جائے تاکہ مختلف سیاسی جماعتوں کو جن خدشات کا احتمال ہے،انہیں دور کیا جائے۔ معلوم رہے کہ اس سے قبل بھی نیشنل کانفرنس کور گروپ کا اجلاس کارگزار صدر عمر عبداللہ کی صدارت میں اُن کی رہائش گاہ میں منعقد ہوا۔جس میں آل پارٹی میٹنگ طلب کرنے کا سرکار کو مشورہ دیا گیا تھا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

مستحقین کی شناخت کیلئے سروے مکمل||5لاکھ لوگوں کیلئے مستقل پناہ گاہیں تصدیق کے بعد الاٹمنٹ شروع ہوگی، جموں و کشمیر کی مکمل ترقی کیلئے پرعزم:مرکزی وزیر

July 3, 2025
صفحہ اول

کوچھال چھاترو کشتواڑانکائونٹر دوسرے روز بھی تلاشیاں جاری

July 3, 2025
صفحہ اول

یاترا پہلگام اور بال تل سے ایکساتھ شروع پہلے قافلے کے درشن

July 3, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?