Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ذوالفقار کاعید پر 1کلواضافی کھانڈ فراہم کرنے کا اعلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 12, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//صارفین کو اشیاء ضروریہ وقت پر دستیاب کرنے کے سرکار کے عزم کو دُہراتے ہوئے خوراک ، سول سپلائز ، امور صارفین اور اطلاعات کے وزیر چودھری ذوالفقار علی نے ہرماہ 10 سے 15 تاریخ تک راشن کی تقسیم کاری کی ڈیڈ لائن مقرر کی ہے۔ ایک جائزہ میٹنگ میں وزیر نے یہ احکامات صادرکئے ۔ جموں صوبے میں راشن کی دستیابی کا جائزہ لیتے ہوئے وزیر نے ایس ڈی ایم کو تقسیم کاری کے پورے عمل کی نگرانی کرنے کی ہدایت دی تاکہ صارفین کو بنیادی حقوق بغیر کسی دُشواری کے فراہم کئے جاسکیں۔انہوںنے کہا کہ ہر ایک سطح پر انتظامیہ کی کارکردگی کو پرکھا جائے گا۔ وزیر نے کہا کہ ریاستی سرکار عوام کو سبسڈی پر راشن فراہم کرنے کے لئے 700 کروڑ روپے خرچ کرتی ہے اور رقومات کا منصفانہ استعمال ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے۔وزیر نے کہا کہ متعلقہ افسران راشن کی تقسیم کاری کے حوالے سے ہرماہ کی 16تاریخ کو یوٹیلائزیشن سر  ٹیفکیٹ داخل کیا کریں گے ۔دریں اثنا وزیر نے عید کے موقعہ پر عوام کو ایک کلو گرام اضافی کھانڈ فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ وزیر نے غیر ریاستی باشندے کا راشن کارڈ بنایا گیا ہو، تو اسے رد کیا جائے ۔مالوں ، سنیمائوں او ردیگر تجارتی ڈھانچوں میں گراں فروشی کانوٹس لیتے ہوئے وزیر نے کمیٹی تشکیل دینے کے احکامات دئیے جو وضع قوانین کی عمل آوری کو یقینی بنائے گی۔کمیٹی محکمہ کے ڈائریکٹر کی سربراہی میں کام کے گی اور ضروری رپورٹ متعلقین کو پیش کرے گی۔وزیر نے قومی غذائی تحفظاتی ایکٹ سمیت مفتی محمد سعید فوڈ سکیم ، وزیر اعظم اُجولا سکیم اور دیگر سکیموں کی موثر عمل آوری کے احکامات دئیے۔ اس کے علاوہ انہوں نے جموں میں آدھار لنک کرنے کے عمل میں سرعت لانے کے بھی احکامات دئیے۔ انہوں نے رسوئی گیس کی ہوم ڈیلوری کو یقینی بنانے کے بھی احکامات دئیے۔محکمہ اطلاعات کے کام کاج کا جائزہ لیتے ہوئے وزیر نے ڈپٹی کمشنر کو ایک انٹگریٹیڈ کمیٹی اور سب کمیٹیا ں تشکیل دینے کے احکامات دئیے جو مارکیٹ چیکنگ کو یقینی بنائے گی تاکہ عوام کو معقول نرخون پر معیاری اشیاء فراہم کئے جاسکیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پین، بینکنگ سمیت 10بڑی تبدیلیاں ریلوے کرایہ میں اضافہ، نئے اصولوں سے عوام پر براہ راست اثر

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کمرشل گیس کی قیمتوں میں 58.50روپے کی کمی

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

انکم ٹیکس ریٹرن آخری تاریخ میں توسیع

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سکیم کے تحت 117کاروباری افراد کو تربیتRAMP

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?