Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کرکٹ میچ میں پاکستان کی جیت کا شاخسانہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 14, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
شوپیاں //قصبہ کے دو مضافاتی دیہات وہیل اور ترکہ وانگام شوپیاں  میں پاکستانی کرکٹ میچ جیتنے پرمقامی نوجوانوں کی طرف سے پٹاکے سرکنے اور خوشیاں منانے پر فوجی اہلکار آپے سے باہر ہوگئے اور انہوں نے دونوں دیہات میں گھس کر اندھا دھند طریقے سے دوکانوں، رہائشی مکانوں اور گاڑیوں کی بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ کی جبکہ قریب 20افراد کی ہڈی پسلی توڑ دی گئی۔ وہیل کے مقامی لوگوں کے مطابق چمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنا منٹ کے ایک اہم میچ میں سوموار کو پاکستان نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں سری لنکا کو ہرایا جس کے بعد مقامی نوجوانوں نے بہتر کھیل پیش کرنے پر پاکستانی ٹیم کی سراہنا کی اور خوشی میں پٹاکے سرکے۔انتا ہی نہیں بلکہ نوجوانوں نے نعرے بازی بھی کی۔لوگوں کا کہنا ہے کہ قریب آدھ کلو میٹر دوری پر قائم چودھری گُنڈ میں 62آر آر کیمپ کے اہلکار مقامی آگ بگولہ ہوگئے اور انہوں نے پیر کی شب قریب ساڑے دس بجے گاؤں میں گھس کر لاکھوں روپے مالیت کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا۔عین شاہدین کے مطابق فورسز اہلکار ساڑھے دس بجے وہیل گاؤں میں گھس گئے اور سڑکوں پر کھڑا کی گئیںقریب 19گاڑیوں کے شیشے چکناچور کردیئے اور کئی گاڑیوں کی کھڑکیاں ہی اکھاڑی گئیں۔اتنا ہی نہیں بلکہ فورسز نے تین کریانہ اور ایک بیکری دوکان بھی لوٹ لی۔ اسکے علاوہ چھ مکانوں میں گھس کر تھوڑپھوڑ کی گئی ۔فیصل نامی شخص جو کہ دکان مالک ہے کے مطابق فوج نے قریب ساڑھے دس بجے گائوں میں گھس کر تھوڑ پھوڑشروع کی ۔فورسز نے دُکانوں کے تالوں پر فائرنگ کی اور  تالے توڑنے کے بعد دُوکانوں کو لوٹ لیا۔ فوج کی اس کارروائی کے نتیجے میں علاقے میں رات بھر خوف و دہشت کا ماحول رہا ،کئی خواتین ڈر کے مارے اپنا ہوش کھو بیٹھیں جبکہ بچے سہم کر رہ گئے۔ترکہ وانگام نامی گائوں میں بھی اسی طرح کی صورتحال پیش آئی۔یہاں درجنوں افراد زخمی ہوئے۔مقامی لوگوں کے مطابق رات کے قریب پونے گیارہ بجے ترکہ وانگام میں فوجی اہلکار نمودار ہوئے اور انہوں نے گھروں میںگھس کر نوجوانوںکو بچوں اور بوڑھوں سمیت پیٹا اور انکی ہڈی پسلی ایک کردی ۔جس کی وجہ سے بیس افرد زخمی ہوگئے۔جنہیں علاج و معالجہ کے لئے نزدیکی ہسپتالوں میں داخل کیا گیا۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس منعقد، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا ڈوڈہ سڑک حادثے پر اظہارِرنج
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولگوشہ اطفال

ڈوڈہ کے بھرت علاقہ میں دلخراش سڑک حادثہ ،5افراد لقمہ اجل،17زخمی

July 15, 2025
صفحہ اول

سرکار نے توڑا سرکاری حصار وزیرا علیٰ دیوار پھلانگ کر مزار شہدا احاطے میں داخل، گلباری اورخراج عقیدت پیش

July 14, 2025
صفحہ اول

پابندی کل تھی، آج کیوں روکا گیا؟:وزیر اعلیٰ

July 14, 2025
صفحہ اول

الطاف بخاری کی ایل جی سے ملاقات جامع فصل انشورنس سکیم کے نفاذ پر زور

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?