Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

آئینی ترمیم کی اسمبلی میں بحث ہونا تاریخی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 16, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//وزیر خزانہ ڈاکٹر حسیب درابو نے کہا ہے کہ چند مفاد پسند عناصر کی طرف سے ریاست کی مالی خود مختاری پر سمجھوتہ کئے جانے کی غلط افواہیں پھیلائی جاری ہیں تاکہ جی ایس ٹی کو عملائے جانے سے متعلق بحث نہ ہو پائے ۔وزیر نے کہا کہ ریاست کی آئینی پوزیشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور ہم ریاستی اسمبلی کو بااختیار بنانا چاہتے ہیں ۔ اُنہوں نے کہا کہ اگر سرکار کا کوئی غلط مفاد ہوتا تو ہم جی ایس ٹی کو اسمبلی میں بحث کے لئے کیوں لاتے۔انہوں نے کہا کہ صدارتی احکامات کی توسیع کے ذریعے تقریباً 46ترامیم کو ریاست میں لایا گیا جنہوں نے آہستہ آہستہ ریاست کی خصوصی پوزیشن کو زک پہنچایا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات صحیح ہے کہ ریاست کا آئین ہمیں جامع قانونی  اختیارات فراہم کرتا ہے ، البتہ ہماری خصوصی پوزیشن ہماری قانون ساز اسمبلی میں تفویض ہیں اور ہم اس ریاستی قانون سازیہ کو پھر سے بااختیار بنانا چاہتے ہیں۔وزیر نے کہا کہ اپوزیشن کو ہٹ دھرمی کے بجائے ریاست کی خصوصی مالی خود مختاری کا تحفظ کرتے ہوئے جی ایس ٹی کو عملانے کے لئے ایک جامع لائحہ عمل کے ساتھ آگے آنا چاہیے۔ درابو نے کہا کہ چند خود غرض عناصر جی ایس ٹی پر بحث نہیں ہونے دینا چاہتے ۔ یہ جانے بغیر کہ کونسی ترمیم آئینی ترمیم 101 کی عمل آوری کے لئے تجویز کی گئی ہیں یا کی جاسکتی ہیں، چند سیاسی پارٹیوں نے اپنے سیاسی مفادات کے لئے مالی خود مختاری سے سمجھوتے سے متعلق غلط بیانی کی ہے اور مذکورہ پارٹی اب مختلف سیاسی حلقوں ، سول سوسائٹی گروپوں اور تجارتی برادری کو اپنے سیاسی مفادات کے لئے جی ایس ٹی کے خلاف کرنے میں لگی ہوئی ہے۔اپوزیشن پارٹیوں کے برتائو پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے درابو نے کہا کہ وہ آئینی ترمیم 101 میں ترمیم کے لئے اختراعی تجاویز فراہم کرنے میں اہم رول ادا کرسکتی تھیں۔ انہوںنے بتایا کہ اگر سابق وزیر خزانہ عبدالرحیم راتھر کے مطابق انہوںنے 2012ء میں اس حوالے سے بلیو پرنٹ تیار کیا تھا، پھر اُنہیں اِسے جی ایس ٹی کی بااختیار کمیٹی کے سامنے رکھنے کے لئے کسنے روکا جس کے وہ چیئرمین ہیں ۔ اگر انہوں نے ایسا کیا ہوتا تو اِسے ترمیم میں شامل کیا گیا ہوتا ۔انہوںنے کہا کہ اگر عبدالرحیم راتھر نے عملی متبادل تیار کیا ہے تو انہوں نے خود اِسے کُل جماعی میٹنگ میں کیوں پیش نہیں کیا۔ یا وہ اِسے رائے عامہ کے لئے کیوںنہیں رکھ رہے ہیں۔ اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو سرکار کو اس کا جائزہ لینے میں خوشی ہوگی۔وزیر خزانہ نے کہا کہ یہ پہلی دفعہ ہے جب آئینی ترمیم کو ریاستی اسمبلی میں تبادلہ خیال کیلئے لایا جارہا ہے۔وزیر نے کہا کہ اگر جی ایس ٹی ریاست کی خصوصی پوزیشن کیلئے اتنا ہی بُرا ہے تو عبدالرحیم راتھر نے اس کا ڈرافٹ تیار کر نے کیلئے مذکورہ باڈی کی صدارت کیوں کی اور انہوںنے وزیر خزانہ ہونے کے دوران بااختیار کمیٹی کے سامنے متبادل ماڈل کیوںنہیں رکھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں اپنی پارٹی کا ورکرز کنونشن،جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ بات چیت شروع کی جائے: غلام حسن میر
تازہ ترین
رام بن اور بانہال میں دو الگ الگ سڑک حادثات، ایک ازجان ، پانچ زخمی
تازہ ترین
کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولگوشہ اطفال

ڈوڈہ کے بھرت علاقہ میں دلخراش سڑک حادثہ ،5افراد لقمہ اجل،17زخمی

July 15, 2025
صفحہ اول

سرکار نے توڑا سرکاری حصار وزیرا علیٰ دیوار پھلانگ کر مزار شہدا احاطے میں داخل، گلباری اورخراج عقیدت پیش

July 14, 2025
صفحہ اول

پابندی کل تھی، آج کیوں روکا گیا؟:وزیر اعلیٰ

July 14, 2025
صفحہ اول

الطاف بخاری کی ایل جی سے ملاقات جامع فصل انشورنس سکیم کے نفاذ پر زور

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?