Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

رنگریٹ میں نوجوان پر گولی چلائی گئی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 16, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر+پلوامہ //رنگریٹ میں مظاہرین پر فورسز اہلکاروں کی فائرنگ سے نذیر احمد ساکن بانڈی پورہ نامی نوجوان چھاتی میں گولی لگنے کی وجہ سے شدید زخمی ہوگیا جس کی حالت نازک قرار دی جارہی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ امرناتھ یاترا کے سلسلے میں بلائے گئے اضافی فورسز اہلکاروں کو عارضی طور پر اولڈ ائر پورٹ رنگریٹ میں مقیم رکھا جارہا ہے اور جمعرات کو ایس ایس بی اہلکاروں کو لیجانے والی گاڑیوں پر رنگریٹ میں نوجوانوں نے پتھرائو کیاجس کے نتیجے میں ٹریفک کی نقل و حرکت معطل ہوگئی۔مقامی لوگوں کے مطابق بعد میں پولیس اور فورسز اہلکاروں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کے گولے داغے اور اس دوران ایک نوجوان کو گولی مار دی گئی۔اتنا ہی نہیں بلکہ فورسز اہلکاروں نے دوکانوں کی توڑ پھوڑ بھی کی  اور املاک کو نقصان پہنچایا۔زخمی نوجوان کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا جہاں اسکی حالت نازک ہے۔جے وی سی کے انچارج سی ایم او ڈاکٹر اشفاق نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا ’’ رنگریٹ سے ایک زخمی نوجوان کو جے وی سی لایا گیا جسکی چھاتی پر گولی لگی تھی۔‘‘ ڈاکٹر اشفاق نے بتایا ’’ مذکورہ نوجوان کے جسم سے کافی خون بہہ رہا تھا اور ابتدائی مرہم پٹی کے بعد اسے صورہ منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹر اشفاق نے بتایا کہ مذکورہ نوجوان کی حالت نازک تھی۔ شیر کشمیر میڈیکل انسٹیچوٹ ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ نوجوان کو انتہائی نازک حالت میں داخل کیا گیا جہاں اسکا آپریشن کیا گیا۔ پولیس  نے اس واقعہ کے بارے میں بتایا کہ ایس ایس بی اہلکار ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد واپس جارہے تھے جب نوجوانوں کی ایک ٹولی نے ان پر پتھرائو کیا جنکو منتشر کرنے کیلئے ایس ایس بی کے جوانوں نے ہوا میں گولیاں چلائیں اور  ایک نوجوان گولی لگنے کی وجہ سے زخمی ہوا ۔  ادھر  ہف شوپیان میں جمعرات کو فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہونے کے بعد فورسز مکانوں میں گھس گئی اور توڑ پھوڑ کی۔جمعرات ک صبح قریب ساڑھے چار بجے فوج نے ہف نامی گائوں کے پرتک پورہ محلہ کا محاصرہ کیا اور تلاشی کارروائی کی۔اس دوران ہف شرمال گائوں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے اور جونہی فوج کی ایک گاڑی شرمال سے گذر رہی تھی تو مظاہرین نے اس پر پتھرائو کیا جس کے جواب میں فوج نے ہوائی فائرنگ کی۔اس کے بعد پیدل گشتی پارٹی کو بھی پتھرائو کی زد میں لایا گیا ۔بعد میں فوجی اہلکار لون محلہ میں داخل ہوئے اور نصف درجن رہائشی مکانوں کی شدید توڑ پھوڑ کی جس پر وہاں احتجاج ہوا۔شام کے وقت ہیر پورہ ہف کا ایک بار پھر محاصرہ کیا گیا اور تلاشی کارروائی کی گئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں اپنی پارٹی کا ورکرز کنونشن،جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ بات چیت شروع کی جائے: غلام حسن میر
تازہ ترین
رام بن اور بانہال میں دو الگ الگ سڑک حادثات، ایک ازجان ، پانچ زخمی
تازہ ترین
کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولگوشہ اطفال

ڈوڈہ کے بھرت علاقہ میں دلخراش سڑک حادثہ ،5افراد لقمہ اجل،17زخمی

July 15, 2025
صفحہ اول

سرکار نے توڑا سرکاری حصار وزیرا علیٰ دیوار پھلانگ کر مزار شہدا احاطے میں داخل، گلباری اورخراج عقیدت پیش

July 14, 2025
صفحہ اول

پابندی کل تھی، آج کیوں روکا گیا؟:وزیر اعلیٰ

July 14, 2025
صفحہ اول

الطاف بخاری کی ایل جی سے ملاقات جامع فصل انشورنس سکیم کے نفاذ پر زور

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?