Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

۔ 1962 اور آج میں بہت فرق ہے :جیٹلی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 1, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی//وزیر دفاع ارون جیٹلی نے سکم کے علاقے میں سرحد پر بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر چین کی دھمکی کا کرارا جواب دیتے ہوئے آج کہا کہ 1962 اور 2017 کے حالات میں بہت فرق ہے ۔ گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) پر ٹیلی ویژن چینل کے ایک پروگرام میں مسٹر جیٹلی نے کہا کہ  بھوٹان نے بیان دیا ہے کہ چین جہاں سڑک کی تعمیر کر رہا ہے وہ اس کی زمین ہے ۔ بھوٹان اور ہندوستان  کے درمیان سیکورٹی کے معاملات میں باہمی تعاون قائم ہے لہذا ہندوستانی فوج اس مقام پر ہے ۔ چین کی وزارت دفاع کے اس تبصرہ پر کہ ہندوستان کو تاریخ سے سبق لینا چاہئے ، مسٹر جیٹلی نے کہا  کہ 1962 کے حالات مختلف تھے اور آج کی صورت حال مختلف ہے ۔ انہوں نے کہا "ہمیں اس بات  کو سمجھنا ہوگا۔ 1962 اور 2017 میں بہت فرق ہے ۔" چینی وزارت دفاع کا بیان فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کے اس تبصرہ پر آیا کہ ہندوستانی فوج چین،  پاکستان اور اندرونی خطرے کے 'ڈھائی محاذ' سے نمٹنے کے لئے تیار ہے ۔ چین کی وزارت دفاع کے ترجمان  نے دھمکی بھرے لہجے میں کہا تھا "ہندوستانی فوج کے سربراہ کا ایسا تبصرہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے ۔  ہمیں امید ہے کہ ہندوستانی فوج کا یہ شخص تاریخ سے سبق حاصل کرے اور ایسے اشتعال انگیز تبصرے نہ کرے ۔ "  اس دوران ہندوستانی وزارت خارجہ نے چین کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے آج کہا کہ ہندوستان  سرحد پر جاری چین کی سرگرمیوں سے بہت فکر مند ہے اور اس نے چین حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ  ڈوکلام علاقے میں اس کی جو تعمیر کام جاری ہیں اس سے اسٹریٹجک حالات میں تبدیلی آئے گی اور  اس کا ہندوستان کی سیکورٹی پر گہرا اثر پڑے گا۔  اس تناظر میں ہندوستانی حکام نے چین کو یاد دلایا ہے کہ دونوں ممالک کی حکومتوں نے 2012 میں  یہ معاہدہ کیا تھا کہ سرحد پر کسی تیسرے ملک کے سرحدی علاقوں کے بارے میں آخری فیصلہ متعلقہ  ملک سے بات چیت کرکے ہی کیا جائے گا۔ چنانچہ ایسے سہ فریقی سرحدی علاقے میں یکطرفہ طریقے  سے فیصلے لینا اس معاہدے کی راست خلاف ورزی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین

Related

برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025
برصغیر

وزیر اعظم مودی کی کیوبا کے صدر سے ملاقات | حفظان صحت اور آیوروید کے فروغ پر بات چیت

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?