Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

پولیس ہسپتال سرینگر میں لائیو سرجیکل ورک شاپ کا افتتاح

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 2, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//ڈرائیریکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر ایس۔ پی وید نے کل اپنی نوعیت کی پہلے قابلیشن ’’ ای این ٹی ‘‘ سی ایم ای کام لائیو سرجیکل ورک شاپ کا افتتاح پولیس اسپتال پولیس کنٹرول روم سرینگرمیں کیا۔افتتاحی تقریب کے دوران ڈی جی پی نے میڈکل سپر انٹنڈنٹ آف پولیس اسپتال سرینگر ڈاکٹر بلال راجہ کو مبارک باد پیش کی جن کی بدولت اس طرح کے ورک شاپ کا انعقاد ہوا جوکہ جموں وکشمیر میںاپنی نوعیت کا پہلا ورک شاپ ہے۔ انہوں نے بتایا یہ میر اخواب ہے کہ پولیس اسپتال کشمیر میں ایک آڈاٹوریم ہونا چاہئے جہاں ڈاکٹر صاحباں جدید ٹیکنالوجی کا استفادہ حاصل کرسکیں ۔ انہوں نے ڈرائیریکٹر ہیلتھ سروس کشمیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا اگر مذکورہ محکمہ صحت پولیس اسپتال کو ہرطرح کی سہولیات اور اچھی میڈکل فیکلٹی جاری اور مہیا رکھیں جس بنا پر جموں وکشمیر پولیس اس اسپتال کو ہر ممکن مدد فراہم کرتا رہیگا اور اس کو ملک کا بہترین اسپتال بنانے میں کوئی کسر باقی نہیں رکھیں گے ۔ڈی جی پی نے کہا کہ پولیس اسپتال میں ایک ٹرما سنٹر بنانے کی تجویز زیر غور ہے جس کو مستقبل قریب میں سیکشن کیاجائے گیا۔ تاکہ مریضو ں کو مذید بہتر سہولت بہم ہوں ۔تقریب کے دوران ڈرائیریکٹر ہلتھ سروس کشمیر سلیم رحمان نے ڈی جی پی کو مبارک باد پیش کی جنہوں نے پولیس اسپتال کو ریاست کی شان بنائی اور پولیس سربراہ کی کافی سرہناکی  جن کے بدولت پولیس ڈرگ ڈی ایڈیکشن سنٹر چل رہاہے جوکہ ریاست میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ ان کے اس تقریب میں دیگر مہمانوں نے اپنے خیلات کا اظہار کیاجن میںپریزنڈنٹ اے قیوآئی کشمیر چمبر اور ہیڈ آف دی ڈیپاٹمنٹ ای این ٹی گورنمنٹ میڈکل کالج سرینگر ڈاکٹر روف احمد ، ایکس پریزڈنٹ ایچ او ڈی ای این ۔ٹی گورنمنٹ میڈکل کالج ڈاکٹر محمد مقبول ، سنیر کنسلٹنٹ اور وئیس چیرمین ڈیمپا رٹمنٹ ای این ٹی سر گنگا رام اسپتال نئی دیلی ،ڈاکٹر دیوندر رائی ۔ورک شاپ کے دوران ڈاکٹر بلال احمد راجہ، ڈاکٹر دیوندر رائی ، ڈاکٹر ظفر اللہ بیگ ڈاکٹر سجاد قادری نے پرزنٹیشن پیش کی۔اے ڈی جی سکورٹی جموں وکشمیر دلباغ سنگھ ، اے ڈی جی آرمڈ ایل۔ موہنتی ، آئی جی پی کشمیر منیر احمد خان ، آئی جی پی آرمڈ افہادلمجتبیٰ ٰ، آئی جی پی ٹیک سنیل کمار ، آئی جی پی سی آئی ڈی عبدالغنی میر کے علاوہ پولیس کے دیگر سینئر پولیس آفیسران تقریب کے دوران موجود تھے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محکمہ جنگلات میں تبادلے و تقرریاں
تازہ ترین
نیشنل کانفرنس مجلس عاملہ کی تشکیل نو، صوبائی صدر کا عوامی خدمت پر زور
تازہ ترین
ادھم پور تصادم میں مارا گیا ملی ٹینٹ جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ’حیدر‘ تھا: پولیس سربراہ
تازہ ترین
اردوزبان کو غیر ضروری طور پر فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?