Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

ہمدانیہ کالونی بمنہ کی خستہ حالت سڑک، گرد و غبار سے لوگوں کی ناک میں دم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر //سڑک سے اٹھنے والے گردوغبار کی وجہ سے ہمدانیہ کالونی بمنہ کے لوگ انتہائی پریشانی میں مبتلا ہیں جبکہ گردوغبار سے کئی طرح کی بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہے ۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ جہاں سڑک انتہائی خستہ حالت میں ہے وہیں گردوغبار اُس قدر ہوتا ہے کہ راہ گیروں کو ناک اور منہ کو ڈھک کر چلنا پڑتاہے جبکہ سڑک کے آس پاس موجود علاقوں میں رہائش پزیر لوگ گھروں سے باہر نکل نہیں پاتے ہیں۔لوگوں کا کہنا ہے کہ سڑک سے اٹھنے والا گردو غبار اُن کے گھروں کے اندر داخل ہو جاتا ہے ۔ایک دکاندار نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ دکانوں میں رکھا گیا سامان بھی گردوغبار کی وجہ سے تباہ ہو رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سڑک سرکار کی لاپروہی کی وجہ سے کھنڈرات بنی ہے اور رہی سہی کسر بڑی گاڑیاں جن میں ٹرک اور ٹپر شامل ہیں کے چلنے سے پوری ہو گئی ہے ۔وقار احمد نامی ایک نوجوان نے کہا کہ انہوں نے اس حوالے سے کئی مرتبہ انتظامیہ اور لیڈران کو بھی آگاہ کیا لیکن سڑک کی مرمت کے حوالے سے کوئی بھی اقدامات نہیں کئے جاتے ہیں۔وقار کے مطابق سڑک سے اٹھنے والے گردوغبار سے کافی لوگ بیمار ہوگئے ہیں۔ وقار کا کہنا ہے کہ اگر سڑک کو جلد از جلد ٹھیک نہ کیا گیا تو  بیماریاں لگنے کا اندیشہ ہے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پشمینہ، سوزنی، کرویل، کانی شال، قالین اور دیگرمصنوعات ۔400سے زائدتربیتی مراکز قائم
صنعت، تجارت و مالیات
خواتین انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ سیل کا بیداری پروگرام
صنعت، تجارت و مالیات
ایئرٹیل کی پرپلکسیٹی کے ساتھ شراکت داری ۔36 کروڑ صارفین کوپرپلیکسٹی پرو ٹول مفت
صنعت، تجارت و مالیات
غیر یقینی حالت کی وجہ سے شیئر بازار میں گراوٹ
صنعت، تجارت و مالیات

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?