Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

طبقہ نسواں کی ستم رسیدگی ۔۔۔لاپتہ شادی شدہ خاتون کی لاش نالہ گنگ بُگ سے برآمد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 12, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//3 روز سے لاپتہ شادی شدہ خاتون کی نعش پُراسرار طور پرنالہ گنگ بُگ سے برآمد کی گئی ۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے خاتون کی موت کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقاتی عمل شروع کردیا۔اس دوران مذکورہ خاتون کے لواحقین اور رشتہ داروں نے نوگام میں احتجاجی دھر نا دیا اور مانگ کی کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ منگل کی صبح پولیس اسٹیشن شیر گڑھی کو اس بات کی اطلاع موصول ہوئی کہ گنگہ بگ نالے میں ایک لاش دیکھی گئی ہے۔ پولیس کی ایک ٹیم فوری طور پر علاقے میں روانہ ہوئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لیا ۔بعد میں اس کی شناخت سمیہ اختر زوجہ جاوید احمد بٹ ساکن باغات برزلہ کے بطور ہوئی۔مذکورہ خاتون رواں ماہ کی9تاریخ کو پر اسرار طور لاپتہ ہوئی تھی اور اس کی گمشدگی سے متعلق رپورٹ بھی پولیس میں درج کرائی گئی تھی۔طبی اور قانونی لوازمات کی ادائیگی کے بعدجب خاتون کی لاش اس کے لواحقین کے سپرد کی گئی تو علاقے میں کہرام مچ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی نسبت کیس درج کرلیا گیا ہے اور مزید چھان بین جاری ہے۔ اس دورانمذکورہ خاتون کے لواحقین اور رشتہ داروں نے نوگام میں احتجاجی دھر نا  دیا اور مانگ کی کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائے ۔احتجاج میں شامل مر د و زن نے سمیہ کی موت کو تحقیقات طلب قرار دیتے ہوئے کہا کہ پولیس معاملے کی نسبت غیر جانبدارانہ تحقیقات کرے اور حقائق کو منظر عام پر لائے۔انہوں نے الزام لگایا کہ خاتون کو خاتون کا قتل کیا گیا ہے اور مطالبہ کیا کہ قتل میں ملوث افراد کو بے نقاب کیا جائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات
جموں
کانگریس کی 22جولائی کو دہلی چلو کال، پارلیمنٹ کاگھیرائوکرینگے ۔19کو سری نگر اور 20جولائی کو جموں میں راج بھون تک احتجاجی مارچ ہوگا
جموں
بھلا کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی پر حکام کی سرزنش بی جے پی پر جموں کے لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام
جموں

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?