Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

محکمہ اطلاعات اور بی لائن سروسز کی طر ف سے صوفیانہ شامِ موسیقی کا اہتمام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 13, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر// محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ اور بی لائن سروسز کے اشتراک سے ایران کے موسیقاروں کے اعزاز میں محکمہ کے نئے تعمیر شدہ آڈیٹوریم میں صوفیانہ شامِ موسیقی کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام کا مقصد موسیقی اور صوفی اِزم کے حوالے سے ایران اور کشمیر کے رشتے کو اُجاگر کرتا تھا۔ پروگرام کا افتتاح محکمہ کے ڈائریکٹر منیر الاسلام نے کیا جنہوں نے اپنے افتتاحی کلمات میں ایران اور کشمیر کے تمدن رشتوں کی سراہنا کی۔اس موقعہ پر ایران کے مشہور شاعر ڈاکٹر مصطفی رحمان دوست نے ایران اور کشمیر کے تمدن رشتوں کو اُجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ عرصہ دراز سے مذہب ، کلچر ، فنون اور موسیقی کے ذریعے ایران کا کشمیر سے رابطہ رہا ہے اور موجودہ منظر نامے میں اِن رشتوں کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔ مشہور کشمیری گلو کار اُستاد مشتاق احمد ساز نواز اور اُستاد منیر احمد میر نے حفیظ شیرازی اور امیر خسرو کا کلام گا کر سامعین کو محظوط کیا۔  پروگرام کے منتظم مرزا غضنفر نے پروگرام کے انعقاد کے حوالے سے بولتے ہوئے کہا کہ اس سے سماجوں کو ملانے میں مدد ملتی ہے اور عقیدتی سیاحت کو بھی فروغ ملتا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ کشمیر کے دورے کے بعد ایرانی مہمان یہاں کے سفیر بن کے جائیں گے ۔ انہوںنے تمدنی ، لسانی ، جغرافیائی ، مذہبی اور دیگر شعبوں میں ایران اور کشمیر کے ہم آہنگی کو بھی اُجاگر کیا۔ مذکورہ گروپ اپنے دورے کے دوران مختلف سیاحتی اور مذہبی مقامات کی سیر کریں گے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون
تازہ ترین
ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین
پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق
بین الاقوامی
ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?