Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

سینٹرل یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس بی ٹیک پروگرام کا آغاز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 13, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 سرینگر// سینٹرل یونیورسٹی میں موجودہ تعلیمی سیشن کے دوران کمپیوٹر سائنس اور انجنیئرنگ (بی ٹیک، سی ایس اینڈ ای) میں بی ٹیک پروگرام شروع کررہا ہے۔اس سلسلے میں تفصیلات دیتے ہوئے ڈائریکٹر ایڈمیشنز پروفیسر عبدالغنی نے کہا کہ مذکورہپروگرام کیلئے آن لائین ایڈمشن 17جولائی سے ہورہا ہے ۔ان پروگراموں میں داخلہ کے خواہشمند امیدوارداخلہ فارم ،فیس کی ادائیگی اور دیگر  ضروری تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.cukashmir.ac.inسے حاصل کرسکتے ہیں ۔ایسے امیدوار جنہوں نے 10+2  میں فزیکس ،کمسٹری اور ریاضی مضامین کے ساتھ 50فیصد نمبرات حاصل کئے ہوں ،وہ اس پروگرام کے اہل ہونگے جبکہ ایس سی ،ایس ٹی ،او بی سی اور پی ڈبیلیو ڈی کے امیدوار وں کیلئے 45فی صد نمبرات کی حد مقرر کی گئی ہے ۔پروگرام کے آغاز کے لئے تیاری کا جائزہ لیتے ہوئے سینٹرل یونیورسٹی  کے وائس چانسلر پروفیسر معراج الدین میرنے  طالب علموں کے دوستانہ داخلہ کے عمل کی ضرورت پر زور دیاہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹیکنالوجی رحمت یا زحمت ؟
اداریہ
ایمان، دل کی زمین پر اُگنے والی مقدس فصل ہے روشنی
مضامین
انسان کی بے ثباتی اور اس کی غفلت فہم و فراست
مضامین
کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی
جمعہ ایڈیشن

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?