Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

وترگام دیالگام میں شبانہ جھڑپ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 18, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اننت ناگ//براکہ پورہ بلبل نوگام اور دیالگام کے درمیان ایک کھلے کھیت میں جھڑپ کے دوران 3جنگجو جاں بحق ہوئے۔پولیس نے بتایا کہ سوموار کی شام دیر گئے 19آر آر نے دیالگام اور براکہ پورہ کے درمیانی راستے میں وتر گام کے کھلے کھیت  میںایک جگہ گھات لگایا تھا جہاں سے انہیں معلوم ہوا تھا کہ جنگجوئوں کا گذر ہونے والا ہے۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ شام دیر گئے جب وہاں سے تین جنگجوئوں کا گذر ہوا جنہیں فوجی اہلکاروں نے چلینج کیا لیکن جنگجوئوں نے ان پر فائر کھول دیا جس کے بعدطرفین کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی جو کافی دیر تک جاری رہی۔گولیوں کے تبادلے کے دوران ابتدا ہی میں دو جنگجو مارے گئے جبکہ بعد میں تیسرا جنگجو بھی جاں بحق ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ  مارے گئے تین جنگجوئوں میں ایک غیر ملکی تھا جو اس وقت جنگجوئوں کیساتھ مشن پر تھا۔ابتدائی طور پر بتایا گیا ہے کہ مارے گئے جنگجوئوں میں لشکر ضلع کمانڈرشوکت لوہار عرف  ابوجبران بھی ہے جو کوکرناگ کا رہنے تھا۔اسے بشیر لشکری کے بعد لشکر کا ضلع کمانڈر بنایا گیا تھا۔ جبکہ دوسرے جنگجو کی شناخت  مدثر حجام ساکن کوکر ناگ کے طور پر ہوئی۔مذکورہ جنگجو  حال ہی میں جننگجوئوں کی صف میں شامل ہوا تھا۔تیسرے جنگجو کی شناخت نہیں ہوسکی ہے جو غیر ملکی بتایا جاتا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کا استعفیٰ منظور، پارلیمنٹ میں سیاسی ردعمل اور آئینی پیشرفت جاری
برصغیر
بھارتی فوج کو امریکہ سے اپاچی ہیلی کاپٹروں کی کھیپ موصول، فوج نے اہم سنگ میل قراردیا
برصغیر
نائب صدر کے دفتر کو ہماری عدم شرکت سے آگاہ کیا گیا تھا:نڈا
برصغیر
لور منڈا ڈورو میں بورویل میں موٹر لگانے کے دوران ایک شخص ازجان
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی 2بجے تک ملتوی

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ ہاؤس میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ

July 22, 2025
صفحہ اول

آپریشن سندور اور پہلگام حملہ معاملات|| پارلیمنٹ کا پہلا دن ہنگامہ کی نذر اپوزیشن کی نعرے بازی اور احتجاج کے بعد حکومت بحث کرانے پر متفق

July 21, 2025
صفحہ اول

مقررہ ہدف 100فیصدحاصل ۔22منٹ میں دہشت گردی ٹھکانے تباہ:مودی

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?