Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

شہر خاص میں اسلامی خطاطی کی نمائش کا انعقاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 18, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//شہر خاص میں محکمہ سیاحت کی طرف سے معروف فنکاروں اور طلاب کی اسلامی خطاطی کی نمائش پیش کی گئی،جبکہ اس نمائش کا مقصد پرانے شہر کو ایک ورثہ راہداری کے طور پر فروغ دینا ہے۔تاریخی جامع مسجد سرینگر کے متصل محکمہ سیاحت کی طرف سے قائم کئے گئے سیاحتی اطلاتی مرکز میں اس نمائش کا آغاز کیا گیا تھاجس کا افتتاح معروف خطاط محمد امین نے کی جبکہ اس موقعہ پر ناظم سیاحت محمود شاہ۔کلچرل اکادامی کے سیکریٹری داکٹر عزیز حاجنی اور ریاست میں انٹیک کے کنونئر محمد سلیم بیگ کے علاوہ مروف فنکاروں،صحافیوں اور عام شہریوں نے شرکت کی۔ اس نمائش میں شہر خاص کے50اسکولوں کے طلاب اور کلچرک اکادامی کے فنکاروں نے عربی،فارسی اور کشمیری میں اپنی خطاطی کے نمونے پیش کئے۔ اس موقعہ پر ناظم سیاحت کشمیر محمود شاہ نے کہا کہ جامع مسجد سرینگر کے بازار کو فروغ دیا  ہے جبکہ اس کی خوبصورتی کو بحال کرنے کیلئے قمقموں کو بھی بہتر کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہر خاص کے ورثہ  اور ثقافتی سیاحت کو فروغ دینے کیلئے4کرور29لاکھ روپے کی مرکزی اسکیم کے تحت یہ اقدام اٹھائے جا رہے ہیں۔محمود شاہ نے کہاکہ محکمہ نے پہلے ہی اس سلسلے میں3کروڑ93لاکھ روپے کی رقم خرچ کی ہے جبکہ جامع مسجد سرینگر کے نزدیک اطلاعاتی مرکز ایک کروڑ2لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر خاص  اعلیٰ درجے کی ثقافت،ورثہ اور دستکاری سے لبریز ہے،اور ہم نہ صرف اس کو تحفظ فرہم کرنا چاہتے ہیں،بلکہ تحفظ بھی فرہم کرنا چاہتے ہیں۔دائریکٹر توارزم نے کہا کہ شہر خاص کے اس علاقے میں ایک ہفتہ تک جاری رہنی والی خوشنویسی کی یہ نمائش اسی کا ایک حصہ ہے،جبکہ ہم اپنے قدم اور روایتی خطاطی فن کو تحفظ فرہم کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اطلاتی مرکز شہر خاص آنے والے سیاحوں کو پائین شہر کے  تہذیب،تمدن،ثقافت اور ورثے کے علاوہ جامع مسجد سرینگر،خانقاہ معلیٰ،خواجہ نقشبندؒ صاحب،بڈشاہ کے مقبرے اور صدیوں پرانے قالین بافی،پیپر ماشی اور تانبے کے برتنوں پر کی جانی والی نقش و نگاری کے بارے میں بھی جانکاری فرہم کرئے گا۔انٹیک کے کوننئر محمد سلیم بیگ نے کہا کہ شہر خاص  کی ثقافت اور ورثے کے  بارے میں لوگوں کو جانکاری فرہم کی جانی چاہے،جبکہ پائین شہر میں کئی ایسے علاقے ہیں جن کا نام فنکاروں کے ساتھ ہی منسوب ہے۔اس دوران نمائش میں رکھی گئی خطاطی کے کچھ نمونوں کو پہلے ہی روز فروخت کیا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جی ایم سی جموں میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، طبی خدمات بری طرح متاثر
تازہ ترین
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا
برصغیر
ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم
برصغیر
امریکہ نے پہلگام حملے کے ذمہ دار ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا
برصغیر

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?