Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کشمیر کی طرح کرناٹک کو بھی چاہئے الگ پرچم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 19, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بنگلور و// کیا ریاستوں کے اپنے الگ جھنڈے ہو سکتے ہیں؟ فی الحال جموں و کشمیر کے علاوہ ہندوستان کی کسی اور ریاست کے پاس اپنا الگ پرچم نہیں ہے۔ تاہم اب کرناٹک میں الگ جھنڈے کا مطالبہ تیز ہوگیا ہے ،جس کے بعد کرناٹک کی سدا رمیا حکومت نے جھنڈا کا ڈیزائن تیار کرنے کے لئے 9 رکنی ایک کمیٹی قائم کی ہے۔ادھر ماہرین کا کہنا ہے کہ ریاستوں کا اپنا الگ پرچم ہونا غیر آئینی نہیں ہے، لیکن وہ پرچم ہمیشہ ترنگے کے نیچے ہونا چاہئے۔ کیرالہ سے کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ ششی تھرور کا کہنا ہے کہ ایک ریاست کا اپنا الگ پرچم ہو سکتا ہے بشرطیکہ قومی پرچم کی بالادستی کی خلاف ورزی نہ ہو۔ کرناٹک کے آئی ٹی منسٹر پریانک کھڑگے نے بھی ٹویٹ کیا کہ آئینی دائرے کے اندر اپنی الگ پہچان بنانے میں کچھ بھی غلط نہیں ہے۔قابل ذکر ہے کہ کرناٹک میں ایک لال اور پیلے رنگ کا پرچم ہے ، جسے غیر سرکاری طور پر اسٹیٹ فاونڈیشن ڈے اور دیگر تقریبات میں کنڑا گروپوں کی طرف سے استعمال کیا جاتا ہے۔تاہم بی جے پی نے اس کی مخالفت کی ہے اور اس کو ملک مخالف قرار دیا ہے۔ مرکزی وزیر بنڈارو دتاتریہ نے کہا کہ بی جے پی کا موقف اس بات کو لے بالکل صاف ہے کہ قومی جذبات کو سیاسی عزائم سے ہمیشہ اوپر رکھا جائے گا۔ کرناٹک سے بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ شوبھا کرن نے کہا کہ کرناٹک حکومت کا یہ قدم قومی اتحاد کے لئے مناسب نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی نے ہمیشہ ایک قوم ایک پرچم کے لئے جنگ لڑی ہے، الگ جھنڈے کا مطالبہ کرنا مکمل طور پر غلط ہے، کشمیر کا بھی الگ پرچم نہیں ہونا چاہئے، جو سدا رمیا کر رہے ہیں وہ ملک کے خلاف ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?