Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

گیلانی ،پروفیسربٹ ،بلال غنی ، شبیر شاہ اور مزاحمتی جماعتوں کا خراج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 19, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//حریت (گ ) کے چیرمین سید علی گیلانی نے میر واعظ کشمیر اور سینئر آزادی پسند راہنما ڈاکٹر محمد عمر فاروق کے قریبی رشتہ دار کی وفات پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی جنت نشینی کے لیے دُعا کی ہے۔ انہوں نے میر واعظ عمر فاروق اور دوسرے اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم غم کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ شریک ہیں اور اللہ تبارک وتعالیٰ سے دست بدُعا ہیں کہ وہ انہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق نصیب کرے۔مسلم کانفرنس کے صدر اور حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین پرفیسر عبد الغنی بٹ کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد لال بازار،حریت چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کے ذاتی سیکریٹری مرحوم طارق احمد بژھ کے گھر گیا ۔اس موقعہ پر تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر بٹ نے طارق احمد بچھ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے موصوف کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا اور سوگواران کے صبر و تحمل کے لئے دعا کی ۔ انہوں نے کہا طارق بچھ کے انتقال سے ایک ایسی خلا پیدا ہوئی ہے جسے پُر کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ کی ہدایت پر ایک وفدمولانا محمد عبداللہ طاری کی قیادت میں میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق کے ماموں طارق احمد بچھ کے انتقال پر مرحوم کے گھر گئے اور سوگوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ۔انتظامیہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دکھ و حزن کے اس موقع پر بھی میرواعظ کو اپنے عزیز ماموں کے جنازے میں نماز جنازہ میں شرکت سے روکنا شقاوت قلبی کی انتہا ہے ۔طاری نے شبیر احمد شاہ کی طرف سے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا گزشتہ چار سال نظر بند ہیں اور اس دوران اُن کے خاندان چاچی مامی سمیت کئی قریبیرشتہ دار فوت ہوئے لیکن انہیں بھی اُن کے آخری رسومات میں شرکت سے روکا گیا ۔دریں اثنا وفد نے نوہٹہ میں جاں بحق جنگجوسجاد احمد گلکار  کے گھر جاکر انہیںشبیر احمد شاہ کی جانب سے تعزیت پیش کی ۔پیپلز کانفرنس کے سربراہ بلال غنی لون ،پیپلز لیگ کے عبوری چیر مین محمد مقبول صوفی،محاذ آزادی کے ایک دھڑے کے نائب صدر قطب عالم نے طارق احمد بژھ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندان خصوصاً میرواعظ عمر فاروق کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوںنے میرواعظ کو جنازے میں شرکت کرنے سے روکنے پر حکمران طبقے کی زبردست الفاظوں میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ظلم کی کلہاڑی کے یہ دستے اب اتنے حواس باختہ ہوگئے ہیں کہ مذہبی فرائض کی ادائیگی سے بھی خوف و دہشت محسوس کرنے لگے ہیں ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیشنل کانفرنس نے 9ماہ کی حکومت میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: غلام حسن میر
تازہ ترین
ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
برصغیر
عمر عبداللہ کی جموں سنسکرتی اسکول طلبا اور این ایس ایس رضاکاروں کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین
گھر میں بند رکھ کر ہمارے دِلوں سے شہداء کی یادیں نہیں مٹائی جا سکتیں ہیں: میر واعظ عمر فاروق
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?