Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

صورتحال انتہائی خراب،حکومتی دعویٰ گمراہ کن:کانگریس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 20, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی// کانگریس نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے حالات ٹھیک نہیں ہیں اور مرکز اور ریاستی حکومتیں حالات بہتر ہونے کا غلط دعوی کر رہی ہیں ۔کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم اور راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما غلام نبی آزاد نے یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں مشترکہ طور پر نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر میں مسلسل تشدد ہو رہا ہے ۔ آئے دن وہاں فوجی ہلاک ہو رہے ہیں، عام لوگ مارے جا رہے ہیں اور سینکڑوں زخمی ہو رہے ہیں ، اس لئے حکومت کا وہاں حالات ٹھیک ہونے کا دعوی گمراہ کرنے والا ہے ۔  چدمبرم نے کہا کہ جموں و کشمیر کے حالات بہت خراب ہو گئے ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہی ریاست میں تشدد کے بڑے واقعات ہوئے ہیں۔ گزشتہ 10 جولائی کے بعد سے وہاں تقریبا ہر روز لوگوں کی جان جا رہی ہے ۔ اس دوران آٹھ امرناتھ یاتری دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے ، چھ جوان بھی ہلاک ہو گئے اور ایک بچہ مارا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو وہاں کی صحیح صورتحال بتانی چاہیے ۔ پورا ملک جموں و کشمیر کے حالات کے تعلق سے فکر مند ہے اس لئے ملک کے عوام کو اس بارے میں اعتماد میں لیا جانا چاہیے ۔ آزاد نے کہا کہ صورتحال انتہائی خراب ہو گئی ہے ۔ منگل کو ہی کنٹرول لائن پر سینکڑوں اسکولی بچوں کو خوفناک صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کی صورتحال پر حکومت کو صحیح تصویر پیش کرنی چاہیے اور ملک کے عوام کو گمراہ نہیں کرنا چاہیے ۔ آزاد نے الزام لگایا کہ مرکز اور ریاستی حکومتیں وہاں صورتحال کو کنٹرول نہیں کر پا رہی ہیں ۔اس سے قبل راجیہ سبھا میں غلام نبی آزاد نے  الزام لگایا کہ دلتوں اور اقلیتوں کے خلاف مجرمانہ واقعات مرکز میں حکمراں پارٹی کی شہ پر انجام دیئے جا رہے ہیں اور ملک کا ماحول خراب کیا جا رہا ہے۔ آزاد نے ملک بھر میں اقلیتوں اور دلتوں کو پیٹ پیٹ کر قتل کرنے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات میں مبینہ اضافہ سے پیدا صورتحال پر مختلف اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کی طرف سے پیش کردہ نوٹس پر مختصر بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی تقریباً ہر ریاست میں اس طرح کے واقعات ہو رہے ہیں خواہ وہاں کسی بھی پارٹی کی حکومت ہو۔ اس طرح کے واقعات کے خلاف وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی طرف سے بیان دیئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے الزام لگایا کہ باہمی رضامندی سے ان واقعات کو انجام دیا جاتا ہے کہ 'ہم بیان دیں گے آپ اپنا کام کرو'۔ اگر ایسا نہیں ہوتا تو اس طرح کے واقعات میں گرفتاریاں بھی ہوتیں۔یہ ہندو مسلم یا مذہبی جنگ نہیں ہے بلکہ یہ انسانوں کے درمیان جنگ ہے اور حکمراں پارٹی کے لئے یہ واقعات ووٹ کی سیاست بن گئے ہیں۔آزاد نے پاکستان اور چین کے ساتھ کشیدگی کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ ملک کی اندرون حالت اچھی نہیں ہوگی تو بیرونی عناصر سے کس طرح نبرد آزمائی کی جا سکے گی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کا استعفیٰ منظور، پارلیمنٹ میں سیاسی ردعمل اور آئینی پیشرفت جاری
برصغیر
بھارتی فوج کو امریکہ سے اپاچی ہیلی کاپٹروں کی کھیپ موصول، فوج نے اہم سنگ میل قراردیا
برصغیر
نائب صدر کے دفتر کو ہماری عدم شرکت سے آگاہ کیا گیا تھا:نڈا
برصغیر
لور منڈا ڈورو میں بورویل میں موٹر لگانے کے دوران ایک شخص ازجان
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی 2بجے تک ملتوی

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ ہاؤس میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ

July 22, 2025
صفحہ اول

آپریشن سندور اور پہلگام حملہ معاملات|| پارلیمنٹ کا پہلا دن ہنگامہ کی نذر اپوزیشن کی نعرے بازی اور احتجاج کے بعد حکومت بحث کرانے پر متفق

July 21, 2025
صفحہ اول

مقررہ ہدف 100فیصدحاصل ۔22منٹ میں دہشت گردی ٹھکانے تباہ:مودی

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?