Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سابق ممبر پارلیمنٹ شبیر سلاریہ فوت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 21, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// جموں و کشمیر کے سابق ایڈوکیٹ جنرل ، سابق ممبر پارلیمنٹ اور جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے سینئر وکیل شبیر احمد سلاریہ جمعرات کو مختصر علالت کے بعد جموں میں دائمہ اجل کو لیبک کہہ گئے۔ اس سے قبل وہ دلی کے ایسکارٹس اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ 25دسمبر 1934کو پیدا ہوئے اور  پرنس آف ویلز کالج سے  گریجویشن کی ڈگری مکمل کی ۔ انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیوسٹی سے ایم اے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرکے سال 1957میں بطور وکیل کام کرنا شروع کیا۔ بعد میں انہیں جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا وکیل مقرر کیا گیا ۔ انہوں نے سرینگر میں کام شروع کرنے کے بعد 1958میں راجوری کا رخ کیا  جبکہ سال 1976میں انہوں نے جموں میں بطور وکیل کام کرنا شروع کیا ۔ انکو  1980میںسپریم کورٹ آف انڈیا کے ریکارڈ سیکشن میں بطور وکیل تعینات کیا گیا ۔  1983میں اسوقت کے وزیر اعلیٰ شیخ محمد عبداللہ نے انہیں  جموں و کشمیر میں بطور ایڈوکیٹ جنرل تعینات کیا ۔ وہ  1987تک ایڈوکیٹ جنرل کے عہدے پر فائز رہے۔  1984میں انہوں نے جموں پونچھ پارلیمانی نشت سے بطور نیشنل کانفرنس اُمیدوار انتخابات لڑا اور 1لاکھ 44ہزار ووٹ حاصل کئے۔ وہ راجیہ سبھا کیلئے 1989میں بطور نیشنل کانفرنس اُمید وار منتخب ہوئے اور 1993تک بطور ممبر پارلیمنٹ کام کیا۔  انہیں 1999میں فاروق عبداللہ نے ایک مرتبہ پھر سے بطور ایڈوکیٹ جنرل تعینات کیا ۔ مرحوم کو جمعہ 21جولائی کو دن کے 3بجکر 30منٹ پر گجر نگر قبرستان میں دفن کیا جائے گا۔  وہ اپنے پیچھے بیگم سابق ایم ایل اے بیگم زبیدہ سلاریہ اور بیٹے سلیمان سلاریہ ( انسپکٹر جنرل آف پولیس)، ایڈوکیٹ اسمان سلاریہ( جنرل سیکریٹری جموں بار کونسل) ڈاکٹر ہارون سلاریہ( نیروسرجن) اور دو بیٹیاں چھوڑ گئے۔دریں اثناء وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی اور وزیر خوراک نے شبیر احمد سلاریہ کی رحلت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کیساتھ تعزیت کی ہے۔مرحوم کے بارے میں یہ بات عوامی حلقوں میں کافی مشہور ہے کہ وہ11برس کی عمر میں ہی1947کے جموں غدر کے عینی شاہد تھے ۔اس وقت ان کے خاندان کے35افراد کا خون بہایا گیا تھا ۔وہ ایک انسان دوست شخص تھے اور سماج کے سبھی حلقوں میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔پی ڈی پی کے سینئر لیڈر اور ریاستی وزیر تعلیم سید الطاف بخاری نے شبیر حسین سلاریہ کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی جنت نشینی کیلئے دعا کی۔ انہوں نے مرحوم کے پسماندگان خصوصاً اولادان کیساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا
تازہ ترین
صوبائی کمشنر جموں نے بارشوں سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
پی ڈی پی کا بنیادی مطالبہ: ریاستی درجہ، دفعہ 370 اور 35اے کی بحالی : سرتاج مدنی
تازہ ترین
ملی ٹینٹوں کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظر فوج نے مورن چوک پلوامہ کا محاصرہ کیا
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ :کانگریس نے کبھی بھی تعاون نہیں مانگا:وزیراعلیٰ عمرعبداللہ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی 2بجے تک ملتوی

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ ہاؤس میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?