سرینگر//ایکسائز اینڈ ٹیکزیشن آفیسر سینٹرل کشمیر کی قیادت میں ایکسائز کی ٹیم نے ضلع سرینگر کی پمپوش کالونی،بخشی پورہ اور باغ لال باغ گگرزو میں 28کنال اراضی پر بھنگ کی کاشت کو تباہ کردیا۔
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account