Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کشمیر کے حالات بہت بہتر:ڈی جی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 27, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بارہمولہ// پولیس سربراہ ڈاکٹر شیش پال وید نے کہا کہ وادی کے حالات میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ڈاکٹر ایس پی وید نے ان باتوں کا ظہار بدھ کو یہاں ایک تقریب کے حاشئے پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ وادی میں سرگرم جنگجوو¿ں کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہے، تاہم ایک اندازے کے مطابق شمالی کشمیر ،میں ایسے جنگجوو¿ں کی تعداد 100 بتائی جارہی ہے۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کے ہاتھوں 7 علیحدگی پسند لیڈران کی گرفتاری کے بارے میں پوچھے جانے پر پولیس سربراہ نے کہا کہ اگر کسی نے کوئی غلط کام کیا ہے تو اس کو قانون کے شکنجے میں لایا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وادی کے حالات میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا ’کشمیر میں جو حالات آج سے آٹھ مہینے پہلے تھے، اس کے مقابلے میں آج کے حالات بہت بہتر ہیں۔ ڈاکٹر وید نے کہا کہ وادی میں سرگرم جنگجوو¿ں کی تعداد پر تضاد ہے کیونکہ تعداد بدلتی رہتی ہے، کونسا جنگجو کس تنظیم سے تعلق رکھتا ہے، اس طرح کی گنتی نہیں ہوتی ہے۔ لیکن ہمارے پاس وادی میں سرگرم جنگجوو¿ں کی تعداد سے متعلق ایک اندازہ ہے۔انہوں نے کہا کہ وادی میں سرگرم جنگجوو¿ں کا کوئی جادوئی ہندسہ نہیں ہے۔ پولیس سربراہ نے دعویٰ کیا کہ ریاستی پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز کو وادی میں انسداد عسکریت پسندی کی کاروائیوں کے دوران مقامی لوگوں کا بھرپور تعاون حاصل ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا ’شمالی کشمیر میں جو کامیابی ملی ہے وہ لوگوںکی بدولت ہی ملی ہے۔ اب جنوبی کشمیر میں لوگوں کا تعاون ملنا شروع ہوگیا ہے۔ کشمیر کے لوگ دہشت گردی کے خلاف ہیں، وہ نہیں چاہتے ہیں کہ دہشت گردوں کے ذریعے خون خرانہ ہو۔ علیحدگی پسند لیڈران کی این آئی اے کے ہاتھوں گرفتاری کے بارے میں پوچھے جانے پر پولیس سربراہ نے کہا کہ اگر کسی نے کوئی غلط کام کیا ہے تو اس کو قانون کے شکنجے میں لایا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا ’میں اتنا ہی کہوں گا کہ وقت بتائے گا۔ آپ کو این آئی اے کی تحقیقات کی تکمیل تک انتظار کرنا ہوگا۔ میرا یہ ماننا ہے کہ کشمیری کے لوگوں کا یہ جاننا حق بنتا ہے کہ اُن کے خون خرابے کے سوداگر کون ہیں۔ اگر یہاں خون خرابہ ہورہا ہے، اسکول جلائے جارہے ہیں اور دہشت گردی ہورہی ہے۔ اگر کسی نے اس کی سودا بازی کی ہے تو اس کو قانون کے شکنجے میں لایا جانا چاہیے‘۔ ڈاکٹر وید نے کہا کہ شمالی کشمیر میں صورتحال بالکل قابو میں ہے اور یہاں انسداد عسکریت پسندی کی کاروائیوں کے دوران بہت سارے جنگجو مارے گئے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں وکشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان
تازہ ترین
ہندوارہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
بارہمولہ سڑک حادثے میں کم از کم 11 طالب علم زخمی
تازہ ترین
الیکشن کمیشن نے نائب صدر کے انتخاب کی تیاریاں شروع کیں
برصغیر

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ہندوستانی ایئر اسپیس میں پاکستانی طیارے اب بھی نہیں ہو سکیں گے داخل، حکومت نے 23 اگست تک بڑھائی پابندی

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

لوک سبھا میں مسلسل تیسرے دن اپوزیشن کا ہنگامہ، ایوان کی کارروائی 2بجے تک ملتوی

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

شدید بارشوں سے پسیاں گرآنے کے باعث جموں سرینگر شاہراہ پر ٹریفک معطل

July 23, 2025
صفحہ اول

وادی میں گرددوں کی دائمی بیماری میں بتدریج اضافہ||مریضوں کی تعداد 2لاکھ کے قریب ۔ 4فیصد کو پیوندکاری کی ضرورت،500سے زائد ڈائلیسز پر

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?