Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

مزاحمتی قائدین کےخلاف کریک ڈاو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 27, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر //مشترکہ مزاحمتی قیادت سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے مزاحمتی قائدین کیخلاف جاری کریک ڈاﺅن کو کشمیریوں کی تحریک آزادی کمزور کرنے کی ایک کڑی قرار دیتے ہوئے کہا کہ NIA کے ذریعہ تحریک پسند قیادت کیخلاف جاری مہم جوئی کا مقصد کشمیر میں بھارت کے جبری فوجی قبضے کو دوام بخشنا ہے اور اس کام میں ریاستی حکومت خصوصاً وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی ایک سہولت کار کا کردار ادا کررہی ہے۔قائدین نے شبیر احمد شاہ کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے گرفتاری اور مابعد انہیں پوچھ تاچھ کیلئے دلی لے جانے اور اس سے قبل متعدد مزاحمتی رہنماﺅں اورکارکنوںکو NIA کے ذریعہ دلی لے جاکر حراست میں رکھنے کو جارحانہ اور سراسر سرکاری اغواکاری کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے جارحانہ اور اوچھے ہتھکنڈوں سے نہ تو حریت پسند قیادت کو مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ انہیں اپنے جائز مقصد سے دستبردار کیا جاسکتا ہے۔ قائدین نے تحریک کے اس نازک مرحلے پر تحریک آزادی کے تئیں بھر پور یکجہتی اور استقامت کا مظاہرہ کرنے پر زور دیتے ہوئے کہاکہ ایک جائز اور مبنی برحق مقصد کے حصول کیلئے اس قوم نے اب تک لاکھوں نفوس کے علاوہ مال و جائیداد کی بے پناہ قربانیاں پیش کی ہیں اور ان قربانیوںکو ثمر آور بنانے اور ان کی حفاظت کیلئے قیادت اورپوری قوم اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرے۔قائدین نے مژھل میں پیش آئے خونین واقعہ میں ملوث فوجی اہلکاروں کو ایک فوجی عدالت کی جانب سے انکی عمر قید کی سزا معطل کرکے انہیں رہا کئے جانے کو عدل و انصاف کے مسلمہ اصولوں کا خون قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں آج تک درجنوں اجتماعی خونین واقعات رونما ہوئے مگر آج تک کسی بھی واقعہ میں ملوث کسی بھی فورسز اہلکا ر کو نہ تو سزا ہوئی اور نہ عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کیا گیا اور اب مژھل کیس میں ملوث فوجی اہلکاروں کو صاف بری کیا جانا اس بات کا عکاس ہے کہ کس طرح کشمیریوں کی قتل وغارت میں ملوث فوجی اہلکاروں کو کلین چٹ سے نواز اجاتا ہے۔قائدین نے مزاحمتی رہنماﺅں اور کارکنوں کیخلاف جارحانہ پالیسیوں اور مژھل انکوانٹر میں ملوث فوجی اہلکاروںکو بری کئے جانے کیخلاف 28 جولائی کو بعد از نماز جمعہ پر امن ہمہ گیر احتجاج کی اپیل کی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں وکشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان
تازہ ترین
ہندوارہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
بارہمولہ سڑک حادثے میں کم از کم 11 طالب علم زخمی
تازہ ترین
الیکشن کمیشن نے نائب صدر کے انتخاب کی تیاریاں شروع کیں
برصغیر

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ہندوستانی ایئر اسپیس میں پاکستانی طیارے اب بھی نہیں ہو سکیں گے داخل، حکومت نے 23 اگست تک بڑھائی پابندی

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

لوک سبھا میں مسلسل تیسرے دن اپوزیشن کا ہنگامہ، ایوان کی کارروائی 2بجے تک ملتوی

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

شدید بارشوں سے پسیاں گرآنے کے باعث جموں سرینگر شاہراہ پر ٹریفک معطل

July 23, 2025
صفحہ اول

وادی میں گرددوں کی دائمی بیماری میں بتدریج اضافہ||مریضوں کی تعداد 2لاکھ کے قریب ۔ 4فیصد کو پیوندکاری کی ضرورت،500سے زائد ڈائلیسز پر

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?