Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

شبیر احمد شاہ بھی دلّی منتقل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 27, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر // مرکزی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کے بعد اب ایک اور تفتیشی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ED) نے اپنی کارروائیوں کا آغاز کرلیا ہے۔این آئی اے کی طرف سے 7مزاحمتی لیڈران کی گرفتاری کے بعد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ 2005 کے ایک حوالہ کیس کے سلسلے میں فریڈم پارٹی چیئرمین شبیر احمد شاہ کو حراست میںلیکرمزید پوچھ تاچھ کےلئے نئی دلی منتقل کر کے انکی 7روزہ ریمانڈ حاصل کی ہے۔منگل رات دیر گئے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ایک ٹیم کے سرینگر وارد ہونے کے بعد اسی ایجنسی کی ہدایت پر شبیر شاہ کوگرفتار کرکے پولیس اسٹیشن ہمہامہ منتقل کیا گیا۔بدھ کی صبح 11بجے شبیر شاہ کو بذریعہ طیارہ نئی دلی منتقل کیا گیا جہاں دوپہر دو بجے ان کی ایک عدالت میں پیشی مقرر تھی۔ شبیر شاہ کو پٹیالہ ہاﺅس کورٹ میں پیش کیا گیا اور عدالت نے انہیں سات روزہ ریمانڈ پرای ڈی کی تحویل میں دیا۔قابل ذکر ہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سال2005سے شاہ کے نام کئی بار سمن جاری کئے لیکن انہوں نے اپنے آپ کو ایجنسی کے سامنے پیش نہیں کیا۔اسی بناءپر ای ڈی کے کہنے پر دلی کی ایک عدالت نے رواں ماہ کے آغاز میں شبیر شاہ کے نام گرفتاری کی غیر ضمانتی وارنٹ جاری کی تھی۔فریڈم پارٹی چیئرمین کو2005کے ایک حوالہ کیس کے سلسلے میں حراست میں لیا گیا ہے جب دلی پولیس کی خصوصی سیل نے اس سال26اگست کوایک مشتبہ حوالہ ڈیلرمحمد اسلم وانی کو 63لاکھ روپے کی رقم اور کچھ اسلحہ سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا۔ دلی پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ سرینگر سے تعلق رکھنے والے35سالہ محمد اسلم نے دوران تفتیش اس بات کا اعتراف کیا کہ ضبط شدہ حوالہ رقم مشرق وسطیٰ سے بھیجی گئی جس میں سے50لاکھ روپے شبیر احمد شاہ اور10لاکھ روپے سرینگر میں جیش محمد کے کمانڈر ابو بکر تک پہنچانے مقصود تھے۔ محمد اسلم وانی نے پولیس کو مبینہ طور یہ بھی بتایا تھا کہ اس نے گزشتہ کئی برسوں کے دوران کئی قسطوں میں2.25کروڑ روپے سے زیادہ کی حوالہ رقم شبیر شاہ تک پہنچائی ۔اسلم کی گرفتاری کے بعد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شبیر شاہ اور اسلم وانی کے خلاف منی لانڈرنگ کے انسداد سے متعلق قانون کے تحت کیس رجسٹر کیا تھااور اب12سال بعد اسی کیس کے سلسلے میں شبیر شاہ کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے ۔
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوارہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
بارہمولہ سڑک حادثے میں کم از کم 11 طالب علم زخمی
تازہ ترین
الیکشن کمیشن نے نائب صدر کے انتخاب کی تیاریاں شروع کیں
برصغیر
ہندوستانی ایئر اسپیس میں پاکستانی طیارے اب بھی نہیں ہو سکیں گے داخل، حکومت نے 23 اگست تک بڑھائی پابندی
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

لوک سبھا میں مسلسل تیسرے دن اپوزیشن کا ہنگامہ، ایوان کی کارروائی 2بجے تک ملتوی

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

شدید بارشوں سے پسیاں گرآنے کے باعث جموں سرینگر شاہراہ پر ٹریفک معطل

July 23, 2025
صفحہ اول

وادی میں گرددوں کی دائمی بیماری میں بتدریج اضافہ||مریضوں کی تعداد 2لاکھ کے قریب ۔ 4فیصد کو پیوندکاری کی ضرورت،500سے زائد ڈائلیسز پر

July 22, 2025
صفحہ اول

۔5.59کروڑ کابینک فراڈ ای ڈی نے استغاثہ کی شکایت درج کرائی

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?