Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

گریز سیکٹر میں 10روز میں دوسری دراندازی،3 جنگجو جاں بحق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 28, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بانڈی پورہ // بانڈی پورہ کے گریز سیکٹر میں درانداز ی کی کوشش کے دوران 3جنگجوئوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔جمعرات علی الصبح بگتور گریز کے مقام پرحد متارکہ کی محافظت پر مامور فوج کی13سکھ رجمنٹ سے وابستہ اہلکاروں نے مشکوک نقل و حرکت دیکھی اور علاقہ کو محاصرے میں لیا۔ اس موقعہ پر5سے6 جنگجوئوں کے ایک گروپ کو سرینڈر کرنے کی پیشکش کی گئی جو  پاکستانی زیر انتظام کشمیر سے لگنے والی کنٹرول لائن عبور کرکے اس پار داخل ہونے میں کامیاب ہوئے تھے۔جواب میں جنگجوئوں نے فوج پر زبردست فائرنگ کی جبکہ فوجی اہلکاروں نے بھی مختلف اطراف میں پھیل کر جنگجوئوں کے خلاف جوابی کارروائی شروع کی۔بعد میں اچانک فائرنگ کا سلسلہ رُک گیا جس کے بعد جنگجوئوں کی تلاش میں وسیع علاقہ کو گھیرے میں لیا گیا اور اسکے لئے فوج اور فورسز کی اضافی کمک طلب کی گئی۔جنگجوئوں نے کئی بار فورسز کا محاصرہ توڑنے کی کوشش کی لیکن انہیں اس کا موقعہ نہیں دیا گیا۔ طرفین کے درمیان شدید گولی باری کا وقفے وقفے سے کئی گھنٹوں تک سلسلہ جاری رہا۔ دفاعی ترجمان لیفٹنٹ کرنل راجیش کالیا نے بتایا کہ اس کارروائی میں تین جنگجو مارے گئے جن کی فوری طور شناخت نہیں ہوسکی۔انہوں نے کہا کہ جب جنگجوئوں کو چیلنج کیا گیا تو انہوں نے فائرنگ شروع کی جس کے بعد فوج نے جوابی کارروائی عمل میں لائی۔ترجمان نے کہا کہ علاقے میں تلاشی کارروائی جاری ہے۔ ترجمان نے کہا کہ علاقہ میں اگر چہ گولیوں کا تبادلہ رُک گیا ہے لیکن فوج کو خدشہ ہے کہ مارے گئے جنگجو ئوںکے دیگر ساتھیوں نے لائن آف کنٹرول کے متصل گھنے جنگلات میں پناہ لے رکھی ہے۔انہیں تلاش کرنے کیلئے فوج کی مزید کمک کی مدد سے وسیع جنگلات کو گھیرے میں رکھا گیا ہے اور آخری اطلاع ملنے تک تلاشی کارروائی جاری تھی۔قابل ذکر ہے کہ یہ گزشتہ دس دنوں کے اندر گریز سیکٹر میں دراندازی کا دوسرا واقعہ ہے۔اس سے قبل17جولائی کو بگتور کے ہی علاقے میں دراندازی کی کوشش کے دوران دو جنگجوئوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

الیکشن کمیشن نے نائب صدر کے انتخاب کی تیاریاں شروع کیں
برصغیر
ہندوستانی ایئر اسپیس میں پاکستانی طیارے اب بھی نہیں ہو سکیں گے داخل، حکومت نے 23 اگست تک بڑھائی پابندی
برصغیر
بانڈی پورہ میں تین مشتبہ ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، اسلحہ برآمد، یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پبلک سروسز گارنٹی ایکٹ کے نفاذ کا جائزہ لیا، بروقت اور شفاف خدمات کی فراہمی پر زور
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

لوک سبھا میں مسلسل تیسرے دن اپوزیشن کا ہنگامہ، ایوان کی کارروائی 2بجے تک ملتوی

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

شدید بارشوں سے پسیاں گرآنے کے باعث جموں سرینگر شاہراہ پر ٹریفک معطل

July 23, 2025
صفحہ اول

وادی میں گرددوں کی دائمی بیماری میں بتدریج اضافہ||مریضوں کی تعداد 2لاکھ کے قریب ۔ 4فیصد کو پیوندکاری کی ضرورت،500سے زائد ڈائلیسز پر

July 22, 2025
صفحہ اول

۔5.59کروڑ کابینک فراڈ ای ڈی نے استغاثہ کی شکایت درج کرائی

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?