Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

لداخ مذہبی رواداری کی مثال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 28, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
لیہہ// بودھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے کہا ہے کہ بھارت مذہبی رواداری کی ایک بہترین مثال ہے اور بھارتی مسلمانوں کو ملکر دنیا میں اہم مقام قائم کرنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔دلائی لامہ آل مسلم کارڈنیشن کمیٹی لہیہ کی جانب سے عیدگاہ میں دئے گئے استقبالہ میں لوگوں سے خطاب کررہے تھے۔ بودھوں کے روحانی پیشوا نے کہا کہ میں اس دنیا کی تعمیر چاہتا ہوں جس میں 7بلین لوگ مذہبی رواداری اور امن سے رہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی کسی بھی مذہب کو مانتا ہویا کسی مذہب سے باہر ہو ،تمام لوگ انسان ہیں اور خوشی  اور محبت کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ ملکر  رہنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسان سماجی جانور ہے اور وہ ایک دوسرے کی شفقت رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے ہم سب کو انسانی اقدار کا خیال رکھنا چاہئے تاکہ ہم خوش حال دنیا کی تعمیر کرسکے کیونکہ دنیا کے تمام مذاہب میں اچھے انسان پیدا کرنے کی طاقت ہے۔  انہوں نے کہا کہ مذہب انسان کااپنا مسئلہ ہوتا ہے مگر اصل مقصد ایک سماج میں مذہبی رواداری کے ساتھ رہنا ہے۔  انہوں نے کہا کہ وہ مسلمان جو کسی بھی دہشت گردی کی کارروائی میں ملوث ہوتے ہیں ،سچے مسلمان نہیں ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ جہاد کا اصل مقصد انسان کی اندر کی خرابیوں سے لڑنا ہے جبکہ ایک سچا مسلمان ہمیشہ اللہ کی بنائی ہوئی مخلوق کی عزت کرتا ہے۔ اس موقعے پر خطبہ استقبالہ پیش کرتے ہوئے انجمن مومن الاسلام کے صدر عبدالقیوم نے کہا کہ عیدگاہ میں موجود لوگ لداخ کی مسلمانوں کی ترجمانی کرتے ہیں اور یہ مذہبی رواداری کی زندہ مثال ہے ۔انہوں نے کہا کہ لداخ کے مسلمان آپسی بھائی چارے کی ایک زندہ مثال ہے جو کسی بھی بیرونی  حالات سے متاثر نہیں ہوتے اور زوجلا سے نوبرا کے ترتک مذہبی رواداری  قائم رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر عبدالقیوم نے بتایا کہ  سماج میں موجود چند اشخاص مسلمانوں کا نام بدنام کرتے ہیں جبکہ قرآن پاک کے 70فیصد آیات میں انسانیت کا درس دیا گیا ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شمالی کمان سربراہ کا ڈوڈہ ، رام بن اور کشتواڑ کا دورہ سیکورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ، فوجی اہلکاروں کی حوصلہ افزائی
جموں
اپنی دیرینہ مانگوں کے حل کا مطالبہ لیکر صوبہ جموں کے صفائی کرمچاری پیدل مارچ پر سرینگر کی طرف روانہ
خطہ چناب
زون رام بن اور بٹوت کو چھوڑ کر رام بن ضلع میں تعلیمی ادارے بند رہے
خطہ چناب
ڈوڈہ ضلع میں تیسرے روز بھی شدید بارشیں | ندی نالوں میں طغیانی، رابطہ سڑکیں زیر آب،ایڈوائزری جاری
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

پیر پنچال میں طوفانی بارشوں سے تباہی||مٹی کا تودا خیمے پر گرا، 2لقمہ اجل ایک نو عمر لڑکے کو بچا لیا گیا،قومی شاہراہ بحال،کشتواڑسنتھن سڑک کھول دی گئی

July 23, 2025
صفحہ اول

شاہراہ 4گھنٹوں تک بند

July 23, 2025
صفحہ اول

نائب صدرکاانتخاب الیکشن کمیشن نے تیاریاں شروع کیں

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

چیف جسٹس آف انڈیا پہلی بار کشمیر کا دورہ کریں گے

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?