Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

سیکریٹریٹ گھیرائو کوشش ناکام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 1, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر// پولیس نے سوموار کو کلرکوں کی سیکریٹریٹ گھیرائو کوشش کو ناکام بناتے ہوئے پریس کالونی میں ہی انکی پیش قدمی روک دی۔کلرکوں نے تنخواہوں میں تفاوت دور کرنے کے حق میں27جولائی سے4روزہ تالہ بند ہڑتال کی اور پیر کو اپنے مطالبات کو لیکر سیکریٹریٹ تک مارچ کرنے کی کوشش کی۔احتجاجی کلرک  پریس کالونی میں جمع ہوئے اور سیکریٹریٹ کی طرف مارچ کرنے لگے تاہم پہلے سے موجود پولیس نے انکا راستہ روکتے ہوئے انہیں منتشر  ہونے کی ہدایت دی۔ کلرکوں نے اگر چہ مزاحمت کرتے ہوئے پیش قدمی کرنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے پریس کالونی میں گاڑیاں کھڑکے راستوں کو بند کیا۔مظاہرین نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ 25 دسمبر 2016کو ریاستی وزیر خزانہ ڈاکٹر محمد حبیب درابو نے ایس کے آئی سی سی سرینگر میںکلرکل کنونشن کے دوران کہا تھا کہ کلرکوں کی تنخواہوں کی تفاوت کو 9 جنوری 2017 تک حل کیا جائے گااور اسکا ذکر انہوں نے ریاستی اسمبلی میں بجٹ پیش کے دوران بھی کیا تھا لیکن 7 مہینے کا عرصہ گذرجانے کے بعد بھی وزیر موصوف اپنے کئے ہوئے وعدے کو پورا نہیںکیا۔ مظاہرین نے ایک بار پھر دہرایا کہ اگر سرکار نے دیرینہ اور تسلیم شید ہ مطالبے کو وقت ضایع کئے بغیر حل نہیںکیا تو ریاست کے تمام محکمہ جات سے وابستہ کلرکل ملازمین ایک جٹ ہو کرسخت اقدامات اٹھائیں گے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دومیل بالتل میں امرناتھ یاتری بے ہوش ہوکر جاں بحق
برصغیر
مانسون اجلاس سے قبل انڈیا اتحاد کی ورچوئل میٹنگ، حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور
برصغیر
’اردو ‘کو جان بوجھ کر نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
پونچھ میں 28جولائی سے شروع ہونے والی بابا بڈھا امرناتھ یاترا کے لئے تیاریاں جاری
پیر پنچال

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?