Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ابو دوجانہ : فورسز کوچکمہ دینے میں ماہر تھا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 2, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر//فوج کو وادی میں مطلوب ترین عسکری کمانڈر ابو دجانہ کئی مرتبہ فوج اور دیگر ایجنسیوں کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوچکا تھا،تاہم یک اگست کو پلوامہ کے ہکری پورہ میں ہوئی جھڑپ کے دوران وہ اپنے ساتھی سمیت جان بحق ہوا۔ ابو دوجانہ نے وادی میں کئی بار ناکوں اور محاصروں سے بھی سیکورٹی ایجنسیوں کوچکمہ دینے میں کامیابی پائی تھی۔خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے تیار کئے گئے دستاویزات کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقہ گلگت بلتستان کے رہنے والے ابودوجانہ نے  17 سال کی عمر میں جنگجوؤں کی صفوں میں شمولیت اختیار کی تھی۔لشکرِ طیبہ کے معروف کمانڈر ابو قاسم کے جانشین ابو دوجانہ گزشتہ کئی برسوں سے وادی میں سرگرم تھے اور وہ سرکار کو مطلوب ترین جنگجو کمانڈروں میں سرِ فہرست تھے۔حکومت نے اْنکے سر پر 15لاکھ روپے کا انعام رکھا ہوا تھا تاہم وہ کئی بار محاصروں میں آنے کے بعد بھی معجزاتی طور بچتے رہے۔ ابو قاسم جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میںدسمبر2015 کے آخری ہفتہ میں جان بحق ہوئے تھے،جس کے بعد دوجانہ کو انکی جگہ جنوبی کشمیر میں کمانڈر مقرر کیا گیا تھا۔ابو دوجانہ پر کئی بڑے حملوں،جن میں ادھمپور اور سرینگر کے مضافات میں ہونے والے حملے بھی شامل ہیں کہ جن میں سی آر پی ایف کے زائد از نصف درجن اہلکار ہلاک ہو گئے تھے،کا الزام ہے اور وہ خود ابھی تک کم از کم 3بار فورسز کے محاصرے میں آنے کے باوجود فرار ہوکر بچ نکلنے میں کامیاب رہے ہیں۔پلوامہ میں ایک کار میں سفر کے دوران وہ مشکل سے فرار ہو پائے تھے تاہم اپنا موبائل فون کار میں ہی بھول آئے تھے ۔ بعدازاں سرکاری فورسز نے اسے ضبط کرلیا۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی ایجنسیاں ابھی تک اس فون کو کھول نہیں پائی ہیں۔دلچسپ ہے کہ دوجانہ 25 مئی کو بھی ہکری پورہ کے اسی گاوں میں پھنس کر مشکل سے فرار ہوگئے تھے ،جہاں وہ با لآخر منگل کی صبح مارے گئے ۔ ذرائع کے مطابق وہ آخری مرتبہ19 جولائی کو پلوامہ کے ہی بانڈرپورہ علاقے میں اْسوقت پولس کو چکمہ دینے میں کامیاب ہوگئے تھے جب وہ ایک کار میں کہیں جارہے تھے کہ سیول کپڑوں میں ملبوس فورسز اہلکار دوسری گاڑی میں اْنکا پیچھا کرنے لگے۔ اْنہوں نے تاہم گاڑی سے باہر آکر فائرنگ کرکے اپنے لئے فرار کا راستہ پانے میں کامیابی حاصل کی ۔ اس واقعہ کے بعد پولیس نے کہا تھا کہ لشکر کمانڈر سرکاری فورسز کے راڈار پر ہیں اور اْنکی سرگرمیوں پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ اگرچہ وادی میں ابو دوجانہ کو لشکر طیبہ کمانڈر عبدالرحمان عرف ابو قاسم کا نائب قرار دیا گیا تھا تاہم سال2015 میں ابو قاسم کی ایک مسلح تصادم میں موت ہوجانے کے بعد ابودوجانہ کو وادی میں لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر بنایا گیا تھااور وہ متعدد مرتبہ سیکورٹی فورسز کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب رہا۔سیکورٹی ایجنسیوں نے ابو دوجانہ کے سر پر 15 لاکھ روپے کا انعام مقرر کیا تھا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

موسمی خوشگواری کے ساتھ بیماریوں کا خطرہ ڈینگو، ہیٹ سٹروک اور فلو کا بڑھتا خدشہ،عوام محتاط رہیں
جموں
قومی شاہراہ معمول کے ٹریفک کیلئے بحال امرناتھ یاترا اور مسافر گاڑیوں کا دوطرفہ ٹریفک میں سفر
خطہ چناب
سنگلدان بازارسڑک کی حالت ابتر بیکن کی غفلت شعاری ، مقامی لیڈران بھی خاموش
خطہ چناب
جموں وکشمیر میں پہلی باربلاور میں چائے کے باغات کی مہم شروع
جموں

Related

صفحہ اول

بجلی ملازمین کیلئے سولر پینل کی تنصیب لازمی قرار|| تنخواہیں روکنے کا انتباہ فیلڈ افسران کو وجہ بتائو نوٹسز جاری، مقررہ مدت کے اندر مطلوبہ اہداف حاصل کرنیکی ہدایت

July 24, 2025
صفحہ اول

جموں میں پولیس فائرنگ نوجوان ہلاک، لواحقین کا احتجاج

July 24, 2025
صفحہ اول

امسال 21جولائی تک مختلف ایئر لائنز میں 183تکنیکی خرابیاں پیدا:حکومت

July 24, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرا معیار برداشت نہیں کیا جائے گا: ہندوستان-برطانیہ

July 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?