Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

شاہد خاقان عباسی پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 2, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
   اسلام آباد//مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شاہد خاقان عباسی پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی۔مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی نے 221، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سید نوید قمر نے 47، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ق) کے مشترکہ امیدوار شیخ رشید احمد نے33 جبکہ جماعت اسلامی کے صاحبزادہ طارق اللہ نے4 ووٹ حاصل کئے۔وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد شاہد خاقان عباسی نے اپوزیشن نشستوں پر جا کر اراکین سے مصافحہ کیا۔شاہد خاقان عباسی نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے اپنی جماعت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں 'عوام کے وزیراعظم نواز شریف' کا شکرگزار ہوں جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جو ہمیں روز تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ’ہم نے سپریم کورٹ کے 28 جولائی کے فیصلے کو من و عن قبول کیا، لیکن پاکستان کے عوام نے اس فیصلے کو قبول نہیں کیا، کوئی قانونی ماہر ایسا نہیں ہے جو اس فیصلے کو مان سکے، لیکن نواز شریف نے اس فیصلے کو قبول کیا، جبکہ ملک کے حقیقی وزیر اعظم نواز شریف جلد واپس آئیں گے۔‘انہوں نے کہا کہ ’نواز شریف کی نااہلی کے بعد پارٹی میں کوئی دراڑ نہیں پڑی، (ن) لیگ کا کوئی رکن بھاگا نہ ٹوٹا، وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھنا ہر رکن کی خواہش ہوتی ہے، لیکن (ن) لیگ کی کامیابی ہے کہ کسی شخص نے یہ نہیں کہا کہ میں اس کرسی تک پہنچنا چاہتا ہوں۔‘نومنتخب وزیر اعظم نے کہا کہ ’ہم بھی اپوزیشن والا کام کرسکتے ہیں لیکن ہماری تربیت ایسی نہیں، ہمارے قائد کا حکم ہے کہ گالی کا جواب شائستگی سے دیا جائے، 30 سال سے نواز شریف کے ساتھ ہوں، گواہی دیتا ہوں نواز شریف نے کبھی کرپشن کا نہیں کہا جبکہ ان پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں۔‘انہوں نے کہا کہ ’ملک کو ایٹمی طاقت بنانا نواز شریف کا قصور ہے، ملک کی معیشت کو مضبوط کرنا بھی نواز شریف کا قصور ہے، انصاف کا تقاضہ ہوتا ہے کہ ایک ہزار مجرم چھوٹ جائیں لیکن کسی ایک بے گناہ کو سزا نہ ہو، عدالتی فیصلے کے بعد ایک عدالت اور لگے گی جہاں جے آئی ٹی نہیں ہوگی۔‘ان کا کہنا تھا کہ ’اپوزیشن نے کچھ کام کیا ہوتا تو حکومتی نشستوں پر ہوتے، ایل این جی پر بات کرنی ہے تو 24 گھنٹے حاضر ہوں، سیاست میں آنے سے پہلے میرے اثاثے زیادہ تھے جبکہ میں نے جو کچھ کمایا ہے محنت کر کے کمایا۔‘شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ’آج ملک میں سیاست گالی بن چکی ہے، ہمیں آئین کے مطابق ملک کو آگے لے کر چلنا ہے، ایوان ایک کشتی ہے، چھید ہوا تو سب ڈوب جائیں گے، 45 دن کے لیے آیا ہوں لیکن 45 مہینے کا کام کروں گا، جبکہ الزام لگانے والے سامنے آئیں احتساب کے لیے تیار ہوں۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

موسمی خوشگواری کے ساتھ بیماریوں کا خطرہ ڈینگو، ہیٹ سٹروک اور فلو کا بڑھتا خدشہ،عوام محتاط رہیں
جموں
قومی شاہراہ معمول کے ٹریفک کیلئے بحال امرناتھ یاترا اور مسافر گاڑیوں کا دوطرفہ ٹریفک میں سفر
خطہ چناب
سنگلدان بازارسڑک کی حالت ابتر بیکن کی غفلت شعاری ، مقامی لیڈران بھی خاموش
خطہ چناب
جموں وکشمیر میں پہلی باربلاور میں چائے کے باغات کی مہم شروع
جموں

Related

صفحہ اول

بجلی ملازمین کیلئے سولر پینل کی تنصیب لازمی قرار|| تنخواہیں روکنے کا انتباہ فیلڈ افسران کو وجہ بتائو نوٹسز جاری، مقررہ مدت کے اندر مطلوبہ اہداف حاصل کرنیکی ہدایت

July 24, 2025
صفحہ اول

جموں میں پولیس فائرنگ نوجوان ہلاک، لواحقین کا احتجاج

July 24, 2025
صفحہ اول

امسال 21جولائی تک مختلف ایئر لائنز میں 183تکنیکی خرابیاں پیدا:حکومت

July 24, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرا معیار برداشت نہیں کیا جائے گا: ہندوستان-برطانیہ

July 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?