Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ہفتہ رضاعت۔۔۔ بچوں کو اپنا دودھ نہ پلانے والی مائیں زیادہ خسارے کا شکار:ماہرین

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 4, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سرینگر//رضاعت یعنی ’’بریسٹ فیڈنگ‘‘نہ صرف جنم لینے والے بچوں کیلئے مفید ہے بلکہ وادی میں ماہرین طب کا کہنا ہے کہ یہ بچوں کو دودھ پلانے والی مائوںکو بھی تندرستی اور خوبصورتی عطا کرتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کو خود دودھ پلانے کا عمل مائوں کو خون کی کمی، شوگر کی بیماری اورحاملہ رہنے کے دوران بڑھتے ہوئے وزن کو بھی کم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کو اپنا دودھ نہ پلانے والی مائیںمالی خسارے کے علاوہ مختلف بیماریوں موٹاپے اور خون کی کمی کا شکار ہوجاتی ہیں۔ پوری دنیا میں سال 1992سے شروع کئے گئے ہفتہ’’ بریسٹ فیڈنگ ‘‘ کا موضوع امسال ’’ رابطے بڑھانا‘‘ رکھا گیا ہے تاکہ بچوں کو جنم دینے والی مائوں ، انکے اہلخانہ اور دیگر رشتہ داروں کو بریسٹ فیڈنگ کے فوائد سے آگاہ کیا جائے۔وادی  میں ماہرین کا کہنا ہے کہ بچے کو جنم دینے والی مائیں اور نوزائیدہ کیلئے تندرست زندگی گزارنے کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔ امراض خواتین کی ماہر ڈاکٹر فرحت جبین کا کہنا ہے کہ بچوں کو دودھ پلانا خواتین کیلئے انتہائی فائدے مند ہے، یہ بطن کی مختلف بیماریوں، خون کی کمی، پستان کی مختلف بیماریوں، بلڈ شوگر اور وزن کم کرنے میں انتہائی اہم رول ادا کرتا ہے۔  انہوں نے کہا کہ پہلے زمانے میں مائوں کو بچوں کے جنم کے کچھ گھنٹوں تک دودھ نہ دینے کی صلاح دی جاتی تھی مگر اب ماہرین بچے کے جنم لیتے  ہی ماں کے سینے پر رکھ کر اسکو فوراً دودھ دینے کی صلاح دیتے ہیں جو ماں اور بچے دونوں کیلئے تندرست زندگی فراہم کرنے کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔ ماہر اطفال ڈاکٹر قیصر احمد کا کہنا ہے کہ مائوں کے دودھ کی افادیت کسی سے چھپی نہیں ہے مگر مائوں کو بچوں کو خود دودھ پلانے کیلئے والدین کے علاوہ سسرال والوں اور دیگر رشتہ داروں کی طرف سے حمایت کی ضرورت ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ماں کا دودھ بچوں کو انفیکشن، نوزائد بچوں کے دماغ کی صحیح نشوونما اور مختلف بیماریوں سے لڑنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے۔ انہوں نے کہا ’’ امسال ہفتہ بریسٹ فیڈنگ کا عنوان ’’ اتحاد قائم‘‘ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا ’’ سال 2017کے عنوان کا مقصد مائوں کو بچوں کو ازخود دودھ پلانے کیلئے تیار کرنے کیلئے این جی اوز، میڈیا اور حاملہ خواتین کے رشتہ داروں کے ساتھ رابطہ قائم کرنا ہے تاکہ ڈبے کا دودھ فروخت کرنے والی کمپنیوں کی طرف سے پیدا کی جاننے والی غلط فہمیوں کو دور کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار کی طرف سے بچوں کو جنم دینے والی مائوں کو 26ہفتوں تک چھٹی دینے کا مقصد اصل میں بریسٹ فیڈنگ کو ہی فروغ دینے ہے تاکہ کام کرنے والی مائوں کو بچوں کو خود دودھ پلانے کا موقع فراہم کریں۔ ڈاکٹر قیصر نے بتایا ’’ مرکزی سرکار نے ’ ماں‘ کے نام سے ایک اسکیم شروع کی ہے جس میں ماں بننے والی خواتین کو ہر ماہ کی 9تاریخ کو ایک پیشہ ورانہ دائی تربیت دیتی ہے مگر یہ افسوس کا مقام ہے کہ ہمارے یہاں اس ضمن میں کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے اور نہ ہی دائیوں کو پیش ورانہ تربیت دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مائوں کو بچوں کو خود دودھ پلانے کی ترغیب دینے کیلئے ایئرپورٹوں، ٹرینوں اور دیگرجگہوں پر دودھ پلانے کیلئے الگ جگہ کا انتظام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی میں اس حوالے سے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے کیونکہ بیشتر ماہرین اور ڈاکٹر اس حوالے سے بنائے گئے قوانین سے بے خبر ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیرمیںسیب کی معیشت کوشدیدموسمی تغیر کا سامنا وادی کے باغات پتوں کی بیماریوںکی گرفت میں،کاشتکاروں کو فصل کے نقصان کا خدشہ
صنعت، تجارت و مالیات
پونچھ کے کلائی علاقہ میں بس بے قابو ہو کر حادثے کا شکار | 8افراد زخمی،زخمی ضلع ہسپتال پونچھ میںداخل ،ڈرائیور فرار
پیر پنچال
میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کا لائسنس منسوخ
جموں
جموں اور بٹوت میں2پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

صفحہ اول

ستواری جمو ں میں پولیس فائر نگ سے نوجوان کی ہلاکت|| مجسٹریل انکوائری کا حکم واقعہ کی تحقیقات کیلئےپولیس کی جانب سے ایس آئی ٹی قائم،2اہلکار معطل

July 25, 2025
صفحہ اول

ملک میں 200 ڈے کیئر کینسر سینٹر وں کا قیام جموں و کشمیر اور لداخ میں 8مقامات کی نشاندہی

July 25, 2025
صفحہ اول

پونچھ میں بارودی سرنگ دھماکہ اگنی ویر ہلاک، جے سی او سمیت2زخمی

July 25, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

جموں میں محمد پرویز کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا اظہار افسوس، تحقیقات کا کیا مطالبہ

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?