Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

شیعہ وقف بورڈ کا ایودھیا فارمولہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 9, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// شیعہ سینٹرل وقف بورڈ نے منگل کو سپریم کورٹ میں ایک عرضی ڈال کر رام جنم بھومی اور بابری مسجد تنازعہ کو نیا موڑ دے دیا ہے۔ شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی کی طرف سے داخل کی گئی اس عرضی میں سنی سینٹرل وقف بورڈ کی جگہ اسے فریق بنانے کی مانگ کی گئی ہے۔ یہی نہیں اس عرضی میں اس تنازعہ کو حل کرنے کا فارمولہ بھی بتایا گیا ہے۔ فارمولے کے تحت متنازع مقام ہندوو¿ں کو رام مندر کی تعمیر کے لئے دے دیا جائے اور ایودھیا میں ہی مسجد بنانے کے لئے مسلمانوں کو دوسری جگہ دی جائے۔شیعہ وقف بورڈ نے دعوی کیا ہے کہ وہ متنازع مقام سنی سینٹرل وقف بورڈ کی نہیں، بلکہ شیعہ وقف بورڈ کی ملکیت ہے۔ ساتھ ہی دعوی کیا گیا ہے کہ بابر کی لکھی کتاب میں بھی اس مسجد کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ جو متنازع مقام بابری مسجد کے نام سے جانا جاتا ہے، دراصل وہ وقف مسجد میر باقی ہے جو بابر کے وقت میں میر باقی کی طرف سے بنوائی گئی شیعہ مسجد تھی۔اس سے پہلے معاملے میں ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ دونوں فریق آپس میں فیصلہ کریں۔ سپریم کورٹ نے بھی ہائی کورٹ کے فیصلے پر مہر لگا دی تھی۔ لیکن دونوں ہی فریقوں میں ابھی تک کوئی بات چیت نہیں ہو سکی۔ اب اس جھگڑے کو ختم کرنے کے لئے شیعہ بورڈ نے پہل کی ہے۔ ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق متنازع مقام کا ایک تہائی حصہ مسلمانوں کو دیا گیا ہے۔ شیعہ بورڈ کا کہنا ہے کہ ایک تہائی حصے پر مسجد بھی بنتی ہے تو مندر مسجد کے پاس ہونے کی وجہ سے لڑائی کا امکان بنا رہے گا۔
 
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

برصغیر

پاکستان دہشت گردی کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام :برلا

June 6, 2025
برصغیر

رجیجو نے اوقاف سے متعلق امید پورٹل کا آغاز کیا

June 6, 2025
برصغیر

۔12ویں برکس پارلیمانی فورم کانفرنس ہندوستان کو میزبانی سونپی گئی

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?