Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

سوالنامہ نصاب سے باہرپاکر طلباحیران

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 10, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//سوالنامہ نصاب سے باہر ہونے پراحتجاج کررہے بی اے فسٹ ائر طلاب پر پولیس نے اس وقت لاٹھیاں برسائیں جب انہوں نے سول لائنز میںیونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے احتجاجی ریلی نکالی۔اس دوران طلبہ کے احتجاجی مظاہروں کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے مذکورہ پرچہ ملتوی کردیا۔ سرینگر، کپوارہ ،ہندوارہ ،بارہمولہ اور دیگر مقامات پر بی اے فسٹ ائرسیکنڈسمسٹر امتحانات کیلئے قائم امتحانی مراکز میں بدھ کو صورتحال دگر گوں ہوگئی ،کیو نکہ جونہی طلباء وطالبات نے اردو سوال پرچہ نصاب سے باہر پا یا ،تو اُنہیں حیرانگی ہوئی ۔طلباء و طالبات نے امتحانی مراکز کے اندر ہی اس پر اعتراض کیا اور یونیورسٹی کشمیر کی انتظامیہ کے نعرہ بازی کی ۔اس دوران سرینگر کے مختلف کالجوں کے طلباء وطلبات نے ایک احتجاجی ریلی بھی نکالی اور پریس کالونی سرینگر تک مارچ کیا۔ احتجاجی طلبہ نے پریس کالونی سے بڈشاہ چوک تک کئی جگہوں پر دھرنے دئے اور کشمیر یونیوسٹی کے خلاف نعرہ بازی کرنے لگے ۔ احتجاجی طلبہ و طالبات نے بتایا کہ اردو (ایم آئی ایل) نامی پرچے کے بدلے انہیں اردو لیٹریچر کا پرچہ دیا گیا ۔پریس کالونی سرینگر سے طلبہ و طالبات کی ایک بڑی تعداد نعرہ بازی کرتے ہوئے گھنٹہ گھر پہنچے جہاں دھرنے کے دوران طلبہ نے بتایا کہ یونیوسٹی حکام ایک سازش کے تحت بار بار غیر نصابی پرچے دیکر طلبہ کو سڑکوں پر آنے کیلئے مجبور کررہی ہے۔طلبہ و طالبات کا احتجاجی جلوس جونہی بڈشاہ چوک پہنچا تو ایس ڈی ایم سرینگر نے طلبہ کے ساتھ بات چیت کرکے طلبہ کو پر امن طور پر منتشر کرنے کی کوشش کی تاہم جب طلبہ نے احتجاج جاری رکھا توپولیس نے طلبہ کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کیا جس میں چند طلبہ کو چوٹیں آئیں۔ ادھرطلبہ و طالبات نے وومنز کالج بارہمولہ کے باہرکشمیر یونیوسٹی کے خلاف احتجاج کیا اور بار بار نصاب کے باہر پرچوں کے سلسلے کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ۔ ادھر کشمیر نیورسٹی کے پی آر او فہیم اسلم نے بتایا کہ پرچہ غیر نصابی کیونکرترتیب دیا گیا تھا ، اسکی تحقیقات کی جائے گا۔  طلبہ کے احتجاجی مظاہروں کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے مذکورہ پرچہ ملتوی کردیا اور اب مذکورہ پرچہ دوبارہ لیا جائیگا اور اسکی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائیگا ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ :دریائے جہلم میں غرقآب ہونے والے معمر شخص کی نعش برآمد
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: ساڑھے 3ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
تازہ ترین
کشتواڑ میں رات دیر گئے زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں
تازہ ترین
پدری میلہ اختتام پذیر، سینکڑوں لوگوں کی شرکت
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?