Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: دفعہ370 اور دفعہ35 اے کا دفاع واجب:مسلم پرسنل لاء بورڑ
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
Search
Follow US
Home » دفعہ370 اور دفعہ35 اے کا دفاع واجب:مسلم پرسنل لاء بورڑ
کشمیر

دفعہ370 اور دفعہ35 اے کا دفاع واجب:مسلم پرسنل لاء بورڑ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 15, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//دفعہ 370اور35اے کے حوالے سے پیدا شدہ صورتحال پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے جموں وکشمیر مسلم پرسنل لاء بورڑ نے ایک قرار داد اپس کرکے ریاست کی آئینی تخصیص کے تحفظ کیلئے عوام کو متحد رہنے کی صلاح دی ہے ۔ایک بیان کے مطابق ریاست جموں و کشمیر مسلم پرسنل لاء بورڈ کا ایک اہم اجلاس مفتی اعظم جموں وکشمیر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اسمیں تمام ممبران جنمیں نائب مفتی اعظم مفتی محمد ناصر الاسلام ،پروفیسر محمد یٰسین کرمانی ،جرنل سیکرٹری مسلم پرسنل لاء بورڈ، پیرزادہ محمد امین شاہ ،معاوں سیکرٹری ،قاضی محمد امین ،سید محمد اسلم اندرابی، سید شریف الحق بخاری  کریری، پیرزادہ محمد شفیع دلنہ صدر ضلع بارہمولہ، عبدالخالق حنیف حاجن کے علاوہ سیکریڑی غلام احمدگوجری ، شکیل احمد لون ، اشفاق احمدقادری بڈگام صدر یوتھ وینگ مسلم پوسنل لاء بورڈ،ڈاکٹر عبدالرحمان خادم زیارت شریف عشمقام،مرزا محمد شفیع زیارت شریف جناب صاحب صورہ، ایڈوکیٹ سیدغلام نبی میرصفاکدل،محمد نورانی نقشبندی ، مولوی ابوطاہر ہندوارہ،قاضی خورشید  زرہامہ کپوارہ،سید محمد یوسف اندرابی بلال کالونی صورہ ،سابق .SSP سید شبیر گیلانی  بانڈی پورہ، مولوی غلام نبی گلوسہ بالا کپواڑہ شامل ہیں ،نے شرکت کی۔ اور370 اور35(A) کے دفعات پر غور و خوض کرنے کے بعد ایک قرار داد پاس کی گئی۔اجلاس میں کہا گیا کہ دفعہ370 اور دفعہ35 (A) ایسے دفعات ہیںجو ہندوستانی آئین میںبرابر موجود ہیں اس ریاست کے خصوصی شخص کے ضامن اور ضمانت دئے رہے ہیں۔ اب اس وقت ان دفعات کو ختم کرنا مسلم اکثریتی وجود کو سرے سے نابود کرنا ہے۔ سپریم کورٹ میں جو دعویٰ دائر کیا گیا ہے۔ وہ اسی کی ایک سلسلہ وار نا کام کوشش ہے۔ اور سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو جواب داخل کرنے کیلئے ایک نوٹس جاری کیا۔ یہ حقیقتاً ایک چلینج ہے۔اجلاس میں کہا گیا کہ قوم کو سوچھنے اور سمجھنے کا موقعہ فراہم کیا جارہا ہے کہ وہ متحد ہو کر ان دفعات370 اور35 (A) کے دفاع میں اُٹھ کھڑا ہو جائیں۔ 
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کولگام انکاؤنٹر: ایک ملی ٹینٹ جاں.بحق، آپریشن جاری ہے:فوج
تازہ ترین
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ میں آگ کی ہولناک واردات ،رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
بے روزگاری سب سے بڑا چیلنج ، حکومت عملی اقدامات کرے:میاں الطاف
پیر پنچال
۔ 17فیصد طلباء میٹرک کے بعد خاندانی کام کرتے ہیں:وزارت تعلیم
جموں

Related

کشمیر

ملی ٹینسی ختم کرنے کا عہد کرنا ہوگا

August 1, 2025
کشمیر

کولگام میں مسلح جھڑپ|| 3ملی ٹینٹ محصور

August 1, 2025
کشمیر

جموں و کشمیر اور لداخ میں پنچایتی انتخابات

August 1, 2025
کشمیر

پولیس سربراہ کاکولگام دورہ،سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

August 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?