Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: زینہ گیر سوپور میں حادثہ ،نوجوان لقمہ اجل
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » زینہ گیر سوپور میں حادثہ ،نوجوان لقمہ اجل
کشمیر

زینہ گیر سوپور میں حادثہ ،نوجوان لقمہ اجل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 23, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سوپور،کپوارہ // شمالی کشمیر کے زینہ گیرسوپورمیں سڑک کے ایک دلدوز حادثہ میں 24سالہ نوجوان لقمہ اجل جبکہ اُسکاباپ شدید زخمی ہو گیا ۔ شمالی قصبہ سوپورکے مضافاتی علاقہ زینہ گیرکے یمبرزلواری ہارئون گائوں کے نزدیک ایک ٹپرکوحادثہ پیش آیا،اوراس میں سوارباپ بیٹاشدیدزخمی ہوگئے دونوں زخمیوں کوسوپورسے صدراسپتال سرینگرمنتقل کیاگیاجہاں ٹپرڈرائیور کا 24سالہ بیٹا ہلال احمدریشی زخموں کی تاب نہ لاکردم توڑبیٹھا جبکہ اُسکا باپ عبدالاحد ساکن ہارون زینہ گیر اسپتال میں زیرعلاج ہے ۔عینی شاہدین کے مطابق دونوں باپ بیٹے گھر کی جانب جا رہے تھے تو اس دوران یمبرزلواری کے مقام پر ٹپر درئیوار کے کنٹرول سے باہر ہو کر وہاں ہی پلٹ گیا  ۔مقامی لوگوں کی مدد سے دونوں زخمیوں کو علاج ومعالجے کیلئے پہلے سوپور پھر اس کے بعد صدر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ہلال احمد ریشی زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا جبکہ اس کے والد کی حالت ہسپتال میں نازک بنی ہوئی ہے ۔نوجوان کی لاش جب اُس کے آبائی گھر پہنچائی گئی تو وہاں کہرام مچ گیا اُدھر بومبی پولیس نے اس سڑک حادثے سے متعلق رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے ادھرشمالی ضلع ہندوارہ میں سڑک کے دو الگ الگ حادثات میں 18افراد زخمی ہوئے ہیں تاہم ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے ۔منگل کی صبح ماور سے ہندوارہ کی طرف آرہی ایک مسافر بس زیر نمبر JK13.3402کو چونٹی پورہ کے مقام پر حادثہ پیش آ یا ۔عینی شاہدین کا کہنا ہے مسافرو ں سے کچھا کچھ بس جب چونٹی پورہ کے مقام پر پہنچ گئی تو گا ڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر گئی اور لڑھک کر ایک نالہ میں جاگری ۔حادثہ کے بعد علاقہ میں کہرام مچ گیا اور لوگ بچائو کاروائی کے سلسلہ میں چونٹی پورہ پہنچ گئے جہا ں انہو ں نے مسافرو ں کو بس کے اندر شیشے تو ڑ کر باہر لایا اور زخمیو ں کو فوری طور ضلع اسپتال ہندوارہ میں داخل کیا گیا جہا ں انہیں ابتدائی علاج ومعالجہ کے بعد اسپتال سے رخصت کیا گیا ۔بتایا جاتا ہے کہ اس حادثہ میں 18مسافر زخمی ہوئے لیکن ڈاکٹرو ں کا کہنا ہے کہ9مسافر شدید طور زخمی ہوئے ہیں جن کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ اس دوران زچلڈار کے مقام پر ایک ایک بیلوروگا ڑی اور مو ٹر سائیکل کے درمیان ٹکر ہوئی جسمیں مو ٹر سائیکل سوار فیا ض احمد میرساکن وڈر شدید زخمی ہوا جس کے بعد اس کو زخمی حالت میں ضلع اسپتال ہندوارہ میں دا خل کیا گیا ۔ادھر وسن کراسنگ کنزر کے نزدیک ایک ماروتی کار زیر نمبر JK01H/0737 نے ایک رہگیر غلام محی ٰ لدین راتھر ولد غلام احمد راتھر ساکن وُسن کنزر کو ٹکر مار کر زخمی کر لیا جس کو علاج ومعالجہ کیلئے جے وی سی اسپتال منتقل کیا ۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

کشمیر

لسانی تنوع ترقی کی کلید

September 19, 2025
کشمیر

بارشوں اورسیلاب سے دھان فصل کونقصان

September 19, 2025
کشمیر

عوامی ایکشن کمیٹی اور اتحاد المسلمین

September 19, 2025
کشمیر

۔1996 میں پلوامہ میں دوہرے قتل کا معاملہ

September 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?