Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

طالب علم کی حراستی ہلاکت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 26, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//مشترکہ مزاحمتی قیادت کے دئے گئے پروگرام کے مطابق  لبریشن فرنٹ کے جملہ قائدین اور اراکین نے کل لال چوک میں ہندوراہ کے معصوم طالب علم شاہد بشیر میر کی حراستی ہلاکت،این آئی اے کی جانب سے کشمیر دشمن اقدامات اور35اے  کی آڑ میںسٹیٹ سبجیکٹ قانون پر بھارتی حملے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔فرنٹ زونل صدر نور محمد کلوال کی سربراہی میں مدینہ چوک سے احتجاجی ریلی بڈشاہ چوک کے قریب پہنچی جہاںپرامن احتجاجی دھرنا دیا۔ فرنٹ کے قائدین مشتاق اجمل، سراج الدین میر، محمد یاسین بٹ،شیخ عبدالرشید، بشیر احمد کشمیری، محمد صدیق شاہ،پروفیسر جاوید اور دوسرے لوگ بھی  اس احتجاج میں شامل ہوئے۔ احتجاجی دھرنے سے کئی قائدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوجیوں کو کشمیریوں کا لہو بہانے کی کھلی چھوٹ دی گئی ہے اور مواخذے کے خوف سے استثناء نے ان فوجیوں اور اہلکاروں کو درندہ بنادیا ہے۔سٹیٹ سبجیکٹ قانون کو کشمیریوں کیلئے زندگی اور موت کامعاملہ قرار دیتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ۳۵ ؍ اے کی آڑ میں اسے ہٹانے کی بھارتی کوششوں کا مقصد دراصل کشمیرمیں آبادی کے تناسب کو بگاڑ کر کشمیریوں کے حق خود ارادیت پر شب خون مارنا ہے۔این آئی اے کی ہڑبھونگ کو کشمیری مزاحمت پر بھارتی حملے سے تعبیر کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اس کا مقصد کشمیری مزاحمت کو داغدار بناکر اسے شکست دینا ہے ۔دریں اثناء فرنٹ کے سینئر لیڈر ظہور احمد بٹ کی قیادت میں ایک وفد جس میں فاروق احمد جنگلی اور عبدالعزیز شامل تھے نے تارتھ پورہ ہندوارہ کا دورہ کیا اور وہاں حراست میںجاں بحق کئے گئے شاہد بشیر میر کی یاد میں منعقدہ تعزیتی جلسے میں شرکت کی ۔  
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عدالت عظمیٰ نے حراستی تشدد کے شکار جموں و کشمیر پولیس اہلکار کو 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے اور سی بی آئی تحقیقات کا حکم دیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری
تازہ ترین
اپوزیشن کو ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں: راہل-پرینکا گاندھی
تازہ ترین
جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکلاء کے علاوہ وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?